yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

وزیر اعظم نے گرین لائن ٹرین کا افتتاح کر دیا، ریلوے ترقی کی راہ پر چل پڑا، خطاب

Yes 1 Webmaster May 15, 2015 1 min read
Green Line Train
Share this:
Green Line Train
Green Line Train

اسلام آباد : وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے اے سی بزنس کلاس گرین لائن ٹرین کا افتتاح کر دیا، ان کا کہنا تھا کہ ریلوے ترقی کی راہ پر چل پڑا، پی آئی اے کو بھی خوشحال بنائیں گے۔

افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا کہ حکومت مختلف اداروں کے مجموعے کا نام ہے اور ہم اداروں کو فعال کرنے کی کوشش کر رہے ہیں ان اداروں میں ایک ادارہ ریلوے کا بھی ہے جوکہ مدت سے زوال پذیر تھا لیکن خواجہ سعد رفیق کی قیادت میں ریلوے نے صرف دو سال میں ادارے کو ترقی کی راہ پر ڈال دیا اور آمدن میں خاطر خواہ اضافہ ہوا۔

ابھی ہمیں ریلوے کی بحالی میں بہت کام کرنا ہے، گرین لائن ٹرین کا افتتاح قابل ستائش اقدام ہے ، سفری سہولیات کو عالمی معیار کے مطابق بنانے کے لیے گرین لائن ٹرین پہلا قدم ہے جس سے اسلام آباد سے شہر قائد اور لاہور کیلئے سفر کو آرام دہ اور برق رفتار بنایا جا رہا ہے۔ اب ٹرین میں سفر کرنیوالوں کی دس لاکھ روپے کی انشورنس بھی کی جائے گی۔

مجھے پوری امید ہے کہ گوادر سے کاشغر لنک کے بعد آئندہ دور میں ترکی کے لیے بھی ریلوے لائن شروع کریں گے ۔ دریں اثناء وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے بتایا کہ وزارت ریلوے میرے لیے بہت بڑا چیلنج تھا جس کو احسن انداز سے نبھا رہا ہوں، میرے دور میں ادارے نے بے پناہ ترقی کی۔

ہم نے ادارے سے رشوت اور سفارش کے کلچر کو جڑ سے اکھاڑ پھینکا ہے اب جیالا ہو یا متوالا سب کو میرٹ پر ملازمت ملتی ہے۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Karachi Firing
Previous Post کراچی، گلستان جوہر میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایس پی جیل حیدرآباد جاں بحق
Next Post طالب علم غازی ولید خان کے ہمراہ اسکے والد گلزار محمد کا خصوصی انٹرویو
Ghazi Waleed Khan and Gulzar Mohammad

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.