yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
مقامی خبریں

افراط زر میں اضافہ، مہنگائی کا جن بوتل سے باہر نکل آیا ہے، سردار اظہر سلطان

Yesurdu December 9, 2015 1 min read
Share this:

download. [downloaded with 1stBrowser]لاہور(پ ر) لاہور ٹریڈرز رائٹس فورم کے صدر و تاجر رہنما سردار اظہر سلطان نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے منی بجٹ لانے اور عام استعمال کی اشیائے ضروریہ سمیت درآمدی اشیاء پرٹیکس ڈیوٹی بڑھانے کے باعث افراط زر میں اضافہ ہوا ہے اورمہنگائی کا جن بوتل سے باہر آگیا ہے ، یہ بات انہو ں نے گزشتہ روز اپنے ایک بیان میں کہی۔ انہو ں نے کہاکہ حکومت کو ریاستی انتظامات چلانے کیلئے ریونیو کی ضرورت ہے تاہم اس کیلئے ایسی معاشی پالیسیاں تشکیل دی جائیں جن کے باعث حکومت کے ریونیو میں اضافہ ہو سکے اور غریب طبقے کے عوام کی زندگی بھی متاثرنہ ہو، تاہم حکومت کی جانب سے بنائی گئی غیر معاشی پالیسیوں اور منی بجٹ لانے کے باعث مہنگائی کا گراف بڑھنے لگا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ درآمدی اشیاء خصوصاً الیکٹرونکس مصنوعات اور مشینری پر ٹیکس ڈیوٹی بڑھانے سے حکومت کے ریونیو پر منفی اثرات مرتب ہونگے اور سمگلنگ کو فروغ ملے گا جس کے باعث محکمہ کسٹم کی مشکلا ت میں بھی اضافہ ہوگا۔ حکومت کو چاہیے کہ وہ ٹیکس ڈیوٹیز میں کمی کرے تاکہ کاروباری افراد سمگلنگ کی بجائے قانونی طور پر درآمد کو ترجیح دیں۔جب درآمدی اشیاء پر ٹیکس ڈیوٹی زیادہ ہوگی تو لامحالہ سمگلنگ رجحان بڑھے گا۔انہوں نے کہا کہ حکومت پر تعیش زندگی گزارنے والے امراء اور اشرافیہ پر ٹیکس لگائے اور غریبوں کے مشکلا ت کا ازالہ کرنے کیلئے ان پر خرچ کرے تاکہ ان کے معیار زندگی بہتر ہو سکے۔ انہوں نے کہا کہ حالیہ منی بجٹ آنے کے باعث مہنگائی شرح میں مزید اضافہ ہوا ہے جبکہ دوسری جانب حکومت کے پاس خود ساختہ مہنگائی کو کنٹرول کرنے کیلئے کوئی میکنیزم موجود نہیں ،اس لئے مہنگائی اور غربت کی وجہ سے نہ صرف لوگوں کی روزمرہ کی زندگی متاثر ہورہی ہے بلکہ جرائم کی شرح میں بھی اضافہ ہوتا چلا جا رہا ہے ۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post حکومت فوری طور پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 20فیصد کمی کا اعلان کرے، میاں سلیم
Next Post چوہدری محمد الیاس کی اسلام آباد میں منعقدہ عمران خان کی زیر صدارت اجلاس میں شرکت

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.