اہم ترینصدر مملکت کے گورنر سندھ تقرری کی سمری پر دستخط MH Kazmi January 30, 2017 1 min read Share this: صدر مملکت ممنون حسین نے چیرمین نجکاری کمیشن محمد زبیر عمر کی بطور گورنر سندھ تقرری کی سمری پر دستخط کر دیے۔President signed on the appointment Summary of the Governor Sindhایوان صدر کے ترجمان کے مطابق صدرمملکت ممنون حسین نے وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی ایڈوائس پر سمری کی منظوری دی ہے۔ Share this: 0
پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد June 11, 2026