yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

صدر کی تنخواہ میں 7 لاکھ 66 ہزار 550 روپے اضافہ

Web Editor May 24, 2018 1 min read
President salaries increased to Rs. 6,666 550 rupees
Share this:

اسلام آباد: صدر مملکت کی تنخواہ میں اضافہ کر دیا گیا ہے ، سربراہ مملکت کی تنخواہ چیف جسٹس آف پاکستان سے ایک روپیہ زیادہ رکھی گئی ہے ، صدر کے عہدہ کے لئے تنخواہ کے اضافہ کی منظوری گزشتہ روز وفاقی کابینہ نے دی تھی۔ ذرائع کے مطابق صدر مملکت کی تنخواہ 81 ہزار روپے تھی جس میں اضافہ کیلئے وزیراعظم آفس نے تجویز دی تھی، تجویز میں President salaries increased to Rs. 6,666 550 rupeesکہا گیا تھا کہ سربراہ مملکت کی تنخواہ انتہائی کم ہے، بطور سربراہ مملکت صدر کی تنخواہ سب سے زیادہ ہونی چاہیے۔

چیف جسٹس کی تنخواہ 8 لاکھ 46 ہزار 549 روپے ہے ، چیف جسٹس آف پاکستان کی تنخواہ کو بنیاد بناتے ہوئے صدر مملکت کی تنخواہ 8 لاکھ 46 ہزار 550 روپے مقرر کی گئی ہے جو چیف جسٹس کی تنخواہ سے ایک روپیہ زیادہ ہے ، اس سے قبل صدرمملکت کی تنخواہ 81 ہزار روپے تھی اس طرح صدر کی تنخواہ میں 7 لاکھ 65 ہزار 549 روپے اضافہ ہوگیا ہے ، دیگر الائونسز، مراعات تنخواہ سے الگ ہوں گے۔

صدر کی تنخواہ میں 958 فیصد اضافہ کیا گیا ہے جبکہ مہنگائی کے تناسب سے ہر سال دس فیصد اضافے کی بھی منظوری دی گئی، صدر کی تنخواہ ایکٹ 1975 کے تحت مقرر کی گئی تھی اس لئے ایکٹ میں ترمیم کرنا ضروری ہوگا۔ رپورٹ کے مطابق 13 ستمبر 2017 کو سینیٹ کے وقفہ سوالات میں وفاقی وزیر زاہد حامد نے ایوان کو آگاہ کیا تھا کہ چیف جسٹس آف پاکستان کی تنخواہ 8 لاکھ 46 ہزار 549 ہے الائونسز اس کے علاوہ ہیں۔ چیف جسٹس کی تنخواہ مدنظر رکھتے ہوئے صدر کی تنخواہ ان سے ایک روپیہ زیادہ رکھا گیا ہے۔ اس نئی تنخواہ کے مطابق صدر پاکستان کی تنخواہ کسی بھی سرکاری عہدیدار کی تنخواہ سے زیادہ ہوجائے گی۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Shahid Mahmood Qureshi and Saeed Rafiq are repeatedly in the National Assembly on the statement of Nawaz Sharif
Previous Post نوازشریف کے بیان پر قومی اسمبلی میں شاہ محمود قریشی اور سعد رفیق میں لفظی تکرار
Next Post کراچی: گرمی کا زور ٹوٹنے لگا، آج پارہ 38 سے 40 ڈگری رہنے کا امکان
KARACHI: The heat of the heat was broken, the possibility of staying at 38 to 40 degrees today

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.