yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اشتھارات

پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے صدر جناب عبدالرزاق ڈھل بنگش کی جانب سے فرانس میں مقیم پاکستانی صحافیوں کے اعزاز میں شاندار افطار ڈ نر ، صحافیوں کے مثبت کردار کو خراج تحسین پیش کیا گیا 

MH Kazmi June 4, 2018June 4, 2018 1 min read
PRESIDENT, PPP, FRANCE, CH MUHAMMAD RAZAQ DHAL, ARRANGED, AFTAR, DINNER, IN, FAVOR, OF, PAKISTANI, COMMUNITY, OF, PARIS
Share this:

پیرس (خصوصی رپورٹ) پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے صدر جناب عبدالرزاق ڈھل بنگش کی جانب سے صحافتی حلقوں کے اعزاز میں شاندار افطار ڈینر جس میں پاکستانی کمیونٹی کی معروف سیاسی سماجی اور مذہبی شخصیات کے علاوہ خواتین کی بھاری اکثریت نے شرکت کی۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی فرانس کے صدر جناب چوہدری محمد رزاق کی جانب سے انتہائی شاندار افطار ڈنر دیا گیا جس کو اب تک کی تمام افطار پارٹیوں میں سب سے شاندار اور بڑا افطار ڈنر کہا گیا ہے۔ افطار ڈنر میں صحافتی حلقوں اور سیاسی و سماجی شخصیات نے بھرپور شرکت کی ۔

تفصیلات کے مطابق پیرس کے مضافات میں واقع ” لو پیلس ریسٹورنٹ   لاکور نیو میں پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے صدر جناب عبدالرزاق ڈھل بنگش کی جانب سے شاندار افطار ڈینر جس میں پاکستانی کمیونٹی کی معروف سیاسی سماجی اور مذہبی شخصیات کے علاوہ خواتین کی بھاری اکثریت نے شرکت کی۔ اس موقع پر صحافیوں کے اعزاز میں منعقدہ تقریب میں صحافتی حلقوں کی  شب وروز محنت کو مثبت انداز میں خراج تحسین پیش کیا گیا ۔
پی پی پی فرانس کے جنرل سیکرٹری جناب پرویز صدیقی نے نظامت کے فرائیض بہت احسن طریقے سے سر انجام دئیے پروگرام کا باقاعدہ آغاز اللہ تعالی کے بابرکت نام سے شروع ہوا تلاوت قران پاک کی سعادت پی پی پی فرانس کے سینئر راہنما جناب قاری فاروق احمد فاروقی نے حاصل کی – اس کے بعد خوش الحان آواز کے مالک حافظ معظم صاحب اور چوہدری جاوید ٹوپہ نے ہادی برحق سرور کونین حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے حضور گلہائے عقیدت پیش کیا –
پروگرام کے اختتام پر ادارہ منہاج القران انٹر نیشنل کے سینئر رہنما علامہ حافظ اقبال نے پاکستان کی سالمیت امن و آتشی کی دعا کی اور پی پی پی فرانس کے معروف جیالے مرزا عتیق الرحمن کے والد مرحوم کی برسی کے موقع پر ان کی مغفرت اور بلند درجات کے لیئے خاص دعا کی گئی

https://www.facebook.com/100008348499625/videos/2099245847030345/

PRESIDENT, PPP, FRANCE, CH MUHAMMAD RAZAQ DHAL, ARRANGED, AFTAR, DINNER, IN, FAVOR, OF, PAKISTANI, COMMUNITY, OF, PARIS
صدر پیپلز پارٹی فرانس ویمن ونگ محترمہ روحی بانو
PRESIDENT, PPP, FRANCE, CH MUHAMMAD RAZAQ DHAL, ARRANGED, AFTAR, DINNER, IN, FAVOR, OF, PAKISTANI, COMMUNITY, OF, PARIS
جناب قاری فاروق احمد فاروقی تقریب کا آغاز کرتےہوئے
PRESIDENT, PPP, FRANCE, CH MUHAMMAD RAZAQ DHAL, ARRANGED, AFTAR, DINNER, IN, FAVOR, OF, PAKISTANI, COMMUNITY, OF, PARIS
تقریب کے دوران شرکائ کا دلچسپ انداز
PRESIDENT, PPP, FRANCE, CH MUHAMMAD RAZAQ DHAL, ARRANGED, AFTAR, DINNER, IN, FAVOR, OF, PAKISTANI, COMMUNITY, OF, PARIS
صدر پی پی فرانس ویمن ونگ خواتین کے ہمراہ گروپ فوٹو

PRESIDENT, PPP, FRANCE, CH MUHAMMAD RAZAQ DHAL, ARRANGED, AFTAR, DINNER, IN, FAVOR, OF, PAKISTANI, COMMUNITY, OF, PARIS
گروپ فوٹو

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Imran Khan does not meet 6263, Reham Khan
Previous Post عمران آرٹیکل 62،63 پر پورا نہیں اترتے، ریہام خان
Next Post احتساب عدالت کا لندن فلیٹس ریفرنس کا پہلے فیصلہ دینے کا عندیہ
The London Accountability court's first decision to make the London Flat Reference

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.