yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

عمران آرٹیکل 62،63 پر پورا نہیں اترتے، ریہام خان

Web Editor June 4, 2018 1 min read
Imran Khan does not meet 6263, Reham Khan
Share this:

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے کہا ہے کہ عمران خان آرٹیکل 62،63 پر پورا نہیں اترتے اور ان کے ساتھ نکاح کو چھپا کر2ماہ تک جھوٹ بولا۔یہ بات ریحام خان اپنے ایک انٹرویو میں کہی اورکہا کہ شہباز اور مریم نواز سے کبھی ملاقات نہیں ہوئی، شہبازشریف سے Imran Khan does not meet 6263, Reham Khanپیسے لینے کا الزام غلط ہے اور الزامات لگانے والوں کے خلاف عدالت جاؤں گی تاہم انہوں نے چیف جسٹس سے نوٹس لینے کی اپیل بھی کردی۔انہوں نے مزید کہا کہ جو نگراں وزیر اعلیٰ کا نام نہیں دے سکا وہ ملک کیا چلائے گا ؟ جبکہ کتاب سے الیکشن کو کیا خطرہ ہے؟ اور جو تاریخ بہتر لگی اس پر کتاب آجائے گی۔ریہام خان کا کہنا ہے کہ سمجھ سے بالاتر ہے کہ پی ٹی آئی کیوں ان کی کتاب سے پریشان ہے۔ دوسری جانب ریہام خان کے انٹرویو پر بات کرتے ہوئے فواد چودھری نے کہاکہ ریہام خان پر شہباز شریف سے رقم لینے کا الزام ہے، وہ اس الزام کے خلاف عدالت جائيں۔فواد چودھری نے مزید کہا کہ ریہام کی ن لیگی رہنماؤں کے ساتھ تصاویر بتارہی ہیں کہ کہانی کیا ہے، عین الیکشن کے موقع پر کتاب شائع کرنے کا مقصد اور کیا ہے تاہم کتاب کے معاملے پر یقینی طور پر پارٹی اپ سیٹ ہے ۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Have you ever contacted Raham Khan?
Previous Post ریحام خان سے کبھی آپ کا رابطہ ہوا ہے؟
Next Post پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے صدر جناب عبدالرزاق ڈھل بنگش کی جانب سے فرانس میں مقیم پاکستانی صحافیوں کے اعزاز میں شاندار افطار ڈ نر ، صحافیوں کے مثبت کردار کو خراج تحسین پیش کیا گیا 
PRESIDENT, PPP, FRANCE, CH MUHAMMAD RAZAQ DHAL, ARRANGED, AFTAR, DINNER, IN, FAVOR, OF, PAKISTANI, COMMUNITY, OF, PARIS

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.