yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

پاکستان جسٹس اینڈ ڈیموکریٹک پارٹی ہیومن رائٹس سیل کی صدر محترمہ شازیہ عبید نے حنا صداقت ایڈووکیٹ کو ہیومن رائٹس سیل راولپنڈی شعبہ خواتین کی جوائنٹ سیکرٹری مقرر کردیا گیا

Web Editor February 1, 2018February 1, 2018 1 min read
President of Pakistan justice and democratic party human rights cell Ms. Shazia Obaid set as Joint Secretary to Hina Siddiqui Advocate of human rights cell Rawalpindi department of women
Share this:

پاکستان جسٹس اینڈ ڈیموکریٹک پارٹی ہیومن رائٹس سیل کی صدر محترمہ شازیہ عبید نے حنا صداقت ایڈووکیٹ کو ہیومن رائٹس سیل راولپنڈی شعبہ خواتین کی جوائنٹ سیکرٹری مقرر کردیا ہے۔ اس موقع پر صدرہیومن رائٹس سیل پی جے ڈی پی شازیہ عبید نے کہا کہ پاکستان جسٹس اینڈ ڈیموکریٹک پارٹی شاندار انداز میں آگے بڑھ رہی ہے۔

President of Pakistan justice and democratic party human rights cell Ms. Shazia Obaid set as Joint Secretary to Hina Siddiqui Advocate of human rights cell Rawalpindi department of womenراولپنڈی: (نیوز ڈیسک) چئیرمین پی جے ڈی پی سابق چیف جسٹس آف پاکستان افتخار محمد چوہدری کا مشن سب کو قانون کے تابع بنانا ہے اور ہم اس مشن میں ان کے شانہ بشانہ ہراول دستے کے طور پر کام جاری رکھیں گے ملک میں اس وقت آئین و قانون کی حکمرانی کی اشد ضرورت ہے۔ جس کیلئے سینئر قانون دانوں، سول سوسائٹی اور نوجوانوں ہر طبقہ کا جسٹس اینڈ ڈیمو کریٹک پارٹی کے فورم پر اکھٹا ہونا ضروری ہے- شازیہ عبید نے حنا صدات کو جوائنٹ سیکرٹری کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی اور مزید کہا کہ حنا صداقت پراعتماد شخصیت کی حامل ہیں اورانہیں قوی امید ہے وہ پارٹی کیلئے اثاثہ ثابت ہونگی۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Rescue 1122 personnel new video came to on scene
Previous Post ریسکیو 1122 اہلکاروں کی نئی ویڈیو منظر عام پر آگئی
Next Post  ہیوی انڈسٹریل ٹیکسلا کا تیار شدہ اوور ھیڈ برج آئی جے پی روڈ نہ لگ سکا ،تیز رفتار ڈمپر نے ریلوے ملازم قاضی ساجدکو کچل دیا
Over, head, bridge, prepared, by, heavy, industry, Texilla, not, able, to, fixed, in, IJP, road, Islamabad, but, heavy, duty, dumper, killed, Pak, Railway, employee, on, road, today

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.