yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
تارکین وطن

صدر منہاج القران اوسپتالیت محمد فہیم انصاری کی والدہ محترمہ کی روح کے ایصال ثواب کیلئے محفل کا انعقاد

Yes 2 Webmaster January 2, 2016January 2, 2016 1 min read
Barcelona Mehfil
Share this:
Barcelona Mehfil
Barcelona Mehfil

بارسلونا (یوسف چوہدری) صدر منہاج القران اوسپتالیت (سپین)محمد فہیم انصاری کی والدہ محترمہ کی روح کے ایصال ثواب کیلئے 1جنوری 2016کو مرکز منہاج القران اوسپیتالیت میں ایک محفل کا انعقاد کیا گیا جس میں اوسپتالیت اور بارسلونا بھر سے دوست احباب نے شرکت کی۔

محفل میں نقابت کے فرائض سید رفاقت شاہ نے سرانجام دیئے ۔تلاوت قران پاک کی سعادت مرکز منہاج القران اوسپیتالیت کے طالب علم حافظ محمد سعد نے حاصل کی جبکہ بارگاہ نبوی ۖمیں عقیدت کے پھول نچھاور کرنیوالوں میں حاجی محمد اکرم،طاہر رسول سلطانی، یوسف چوہدری، سید غلام مصطفی شاہ اور غلام مرشد شامل ہیں۔

محفل سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان عوامی تحریک کے صدر محمد اقبال چوہدری نے فہیم انصاری سے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ماں کا نعم البدل کوئی نہیں ،ماں کا حق کوئی نہیں ادا کر سکتا مگر جو ان کے جانے کے بعد اولاد کیطرف سے ایصال ثواب کیا جاتا ہے تو وہ فوری طور پر قبول کر لیا جا تا ہے اور وہ والدین خوش نصیب ہیں جن کے بچے دینی تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ آئندہ سال پوری کوشش ہو گی کہ میلاد النبی ۖکا جلوس اوسپیتالیت میں بھی نکالا جائے،محفل کے آخر میں امام مسجد حافظ مسعود اختر نے مرحومہ کی روح کے ایصال ثواب کیلئے دعا کروائی۔ محفل میں شرکت کرنیوالوں میں پاکستان عوامی تحریک سپین کے صدر محمد اقبال چوہدری ،منہاج القران سپین کے سرپرست محمد نواز کیانی ، خادم منہاج القرآن اوسپتالیت محمد نذیر اداسی ، صدر منہاج القران سپین مرزا محمد اکرم بیگ ،صدر مجلس شوری حاجی طاہر پرویز ، محمد ارشد کھوکھر، حاجی لیاقت علی، عبدالخالق ، محمداصغر، عنصربٹ اور دیگر شامل ہیں ۔محفل کے شرکائۖکیلئے انتظام طعام بھی کیا گیا تھا۔

رپورٹ محمد یوسف چوہدری

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Previous Post اداکار لہری کی آج 86 ویں سالگرہ منائی جارہی ہے
Next Post ہارر فلم “دی بوائے”کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.