yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

صدر مملکت ممنون حسین نے قومی اسمبلی کا اجلاس 10 اپریل کی شام پانچ بجے پارلیمنٹ ہائوس میں طلب کر لیا

Web Editor March 30, 2018 1 min read
President Mamnoon will depart today from Lahore to Rawalpindi by train
Share this:

اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) صدر مملکت ممنون حسین نے قومی اسمبلی کا اجلاس 10 اپریل کی شام پانچ بجے پارلیمنٹ ہائوس میں طلب کیا ہے۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق صدر مملکت نے آئین کے آرٹیکل 54(1) کے تحت حاصل اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کیا ہے

881260-MAMNOON-1500500051-385-640x480صدرِ مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ مستقبل نئی نسل کا ہے، اس لیے ضروری ہے کہ پاکستان کے نوجوانوں کو مایوسی سے بچا کر امید دلائی جائے ۔ یہ کام تعلیم کے ساتھ بہتر تربیت کے ذریعے حاصل کیا جا سکتا ہے ۔ اس سلسلے میں غلام اسحاق خان انسٹی ٹیوٹ کی خدمات شاندار ہیں ۔ صدرِ مملکت نے یہ بات غلام اسحاق خان انسٹی ٹیوٹ کے بورڈ آف گورنرز کے وفدسے بات چیت کرتے ہوئے کہی جس نے انجینئرشمس الملک کی قیادت میں ان سے ملاقات کی۔
اس موقع پر وزیرِ اعظم کے معاونِ خصوصی خواجہ ظہیر اور شکیل درانی اور دیگر اعلی حکام بھی موجود تھے ۔ صدرِ مملکت نے کہا کہ غلام اسحاق خان انسٹی ٹیوٹ سائنس و ٹیکنالوجی کی تعلیم و تحقیق کے شعبے میں ایک تناور درخت کی حیثیت اختیار کر چکا ہے جس نے وطن عزیز کی تعمیر و ترقی کے سلسلے میں قابلِ قدر افرادِ کار تیار کیے ہیں جس کے سبب یہ ادارہ قومی سرمائے کی حیثیت اختیار کر چکا ہے جس کی حفاظت اور تعمیر و ترقی پوری قوم کی ذمہ داری ہے ۔ انہوں نے کہا کہ قومی ادارے اسی صورت میں ترقی کرتے ہیں جب انہیں چلانے کے لیے مزید بہتر معاونین تیار ہوتے رہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Police stationed 9 Indian journalists on airport of Australia who entered for Brisbane gold coast commonwealth games
Previous Post برسبین گولڈ کاسٹ کامن ویلتھ گیمز کیلئے آسٹریلیا میں داخل ہونے والے بھارت کے 9 جعلی صحافیوں کو پولیس نے ایئرپورٹ پر دھر لیا
Next Post پاکستان نے 450کلو میٹر تک مار کر نیوالے ملک میں تیار کئے گئے سب میرین کروز میزائل بابر کا کامیاب تجربہ کرلیا ہے
Pakistan has successfully completed the submarine cruise missile Babar killing to 450 km

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.