اسلام آباد(اصغر علی مبارک) صدر مملکت اسلامی جمہوریہ پاکستان نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس مورخہ 26جنوری 2018ء بروزجمعہ شام 6 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کر لیا ہے، پارلیمٹ کے مشترکہ اجلاس سے انڈونیشا کے صدر جوکوویڈوڈو خطاب کریں گے۔
صدر ممنون حسین نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 26 جنوری بروز جمعہ طلب کرلیا، انڈونیشن صدرر خطاب کرینگے

