yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

سلمان خان کے خلاف ایک اور مقدمے کی تیاری، نوٹس جاری

Web Editor January 15, 2018 1 min read
Preparation of another case against Salman Khan, issued notice
Share this:

جے پور: بھارتی ریاست راجستھان میں ’’ایک تھا ٹائیگر‘‘ کی تشہیر کے دوران ہندوؤں کی نچلی ذات والمکی کے لیے ’بھنگی‘ کا لفظ استعمال کرنے پر سلمان خان اور شلپا شیٹھی کو نوٹس جاری کئے گئے ہیں۔

Preparation of another case against Salman Khan, issued noticeبھارتی میڈیا کے مطابق فلم ’’ایک تھا ٹائیگر‘‘ کی تشہیر کے دوران سلمان خان اور شلپا شیٹھی نے ہندوؤں کی والمکی کمیونٹی کے لیے ’’بھنگی‘‘ کا لفظ استعمال کیا تھا۔ جس پر دونوں فلمی ستاروں کے خلاف والمکی کمیونٹی نے شدید رد عمل کا اظہار کیا تھا۔ اس ڈائیلاگ کی بنیاد پر ریاست راجستھان کے ضلع چھورو میں دونوں ستاروں کے خلاف والمکی کمیونٹی کے جذبات کو ٹھیس پہچانے کا الزام لگا کر مقدمے کی درخواست دائر کی گئی تھی، اسی درخواست کی بنیاد پر چھورو کے ڈپٹی ایس پی حکم سنگھ نے سلمان خان، شلپا شیٹھی اور فلم ناقد کومل نہتا کو نوٹس جاری کئے ہیں جس میں ان سے جواب طلب کیا گیا ہے۔

سلمان خان اور شلپا شیٹھی کے خلاف گزشتہ ماہ روجگار آغاری ری پبلکن پارٹی نامی تنظیم نے ممبئی پولیس کو دونوں سپر اسٹارز کے خلاف شکایت درج کی تھی، تاہم بعد میں شلپا شیٹھی نےمعافی مانگتے ہوئے کہا تھا کہ میرے کہے گئےچند الفاظ سے لوگوں کو ٹھیس پہنچی ہے حالانکہ میرا مقصد کسی کے جذباتوں کو ٹھیس پہنچانا نہیں تھا، میں اپنے کہے گئے الفاظوں پر شرمندہ ہوں اور معافی مانگتی ہوں۔ واضح رہے کہ راجستھان میں ہی ’’ہم ساتھ ساتھ ہیں‘‘ کی شوٹنگ کے دوران سلمان خان کے خلاف کالے ہرن کے شکار اور ممنوعہ ہتھیار رکھنے پر کئی برسوں تک مقدمہ چلا تھا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Missing children case; The Samiiya and Adeeba should be recovered in any case, Islamabad High Court
Previous Post لاپتہ بچیاں کیس؛ سمعیہ اورادیبہ کی ہر حال میں بازیابی چاہیے، اسلام آباد ہائی کورٹ
Next Post ہانگ کانگ میں نکاسی کے پائپوں میں شاندار گھر قائم
Establish a wonderful home in drainage pipes in Hong Kong

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.