شوبزپریٹی زنٹا بالی ووڈ میں واپسی کے لیے تیار Yesurdu January 4, 2016 1 min read Share this: Preity Zinta ready to returnممبئی ……..بالی ووڈکی ڈمپل گرل پریٹی زنٹا ایک بار پھر سے بالی ووڈ میں واپسی کے لیے تیار ہیں۔پریٹی ان دنوں شکاگو میں ہیں، جہاں ان کے قریبی ذرائع نے بتایا کہ وہ کچھ فلمی اسکرپٹس پر بھی کام کر رہی ہیں تاکہ ایک بار پھر سے سلور اسکرین پر جلوہ گر ہوسکیں Share this: 0
شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار May 17, 2026