yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

پیپلز پارٹی کو بڑا جھٹکا

Web Editor June 11, 2018 1 min read
PPP's big shock
Share this:

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے پنجاب سے اکثر امیدوار پارٹی کے ٹکٹ کی بجائے آزاد امیدوار کے طور پر الیکشن کو ترجیح دینے لگے‘ پیپلزپارٹی جنوبی پنجاب کے سیکرٹری اطلاعات شوکت محمود بسرا اور سینئر رہنما پیپلز پارٹی میاں منظور احمد وٹو نے بھی آزاد حیثیت میں الیکشن لڑنے کا فیصلہ کرلیا جبکہ ندیم افضل چن نے پارٹی سے آزاد امیدوار کے طور پر الیکشن لڑنے کی اجازت نہ ملنے پر پارٹی ہی چھوڑ دی تھی۔

PPP's big shockتفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی پنجاب میں اس حد تک مقبولیت گرتی جارہی ہے کہ پیپلزپارٹی کے امیدوار کامیابی کیلئے پارٹی کی بجائے آزاد امیدوار کے طور پر الیکشن لڑنے کو ترجیح دینے لگے ہیں پیپلزپارٹی جنوبی پنجاب کے سیکرٹری اطلاعات شوکت محمود بسرا نے این اے 169 سے پارٹی ٹکٹ کی بجائے آزاد امیدوار کے طور پر الیکشن لڑنے کا فیصلہ نہیں کر سکتے اس کی وجہ پنجاب میں پیپلزپارٹی کی غیر مقبولیت ہے۔شوکت بسرا کے علاوہ بھی بہت سے ایسے پیپلزپارٹی کے امیدوار ہیں جو چاہتے ہیں کہ وہ پارٹی ٹکٹ کی بجائے آزاد حیثیت میں الیکشنلڑیں تاکہ کامیاب ہوجائیں۔ واضح رہے کہ اس سے پہلے پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنماء و سابق جنرل سیکرٹری وسطی پنجاب ندیم افضل چن نے بھی پارٹی سے آزاد حیثیت میں الیکشن لڑنے کی اجازت طلب کی تھی لیکن پارٹی قیادت سے اجازت نہ ملنے پر انہوں نے پیپلزپارٹی کو چھوڑ کر پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کرلی کیونکہ ان کو اندازہ تھا کہ وہ پیپلزپارٹی کی ٹکٹ سے وہ کامیاب نہیں ہوں گے اس لئے انہوں نے آزاد حیثیت میں الیکشن لڑنے کیلئے پارٹی سے اجازت مانگی تھی ایسی صورت ہال پنجاب میں اور بھی بہت سے حلقوں میں ہے اب جن حلقوں میں ایسی صورتحال ہے تو پیپلزپارٹی نے اپنے امیدواروں کو آزاد حیثیت میں الیکشن لڑنے کی اجازت دے رہی ہے۔پیپلزپارٹی کے سینئر رہنماء منظور کی بجائے آزاد حیثیت میں الیکشن لڑ رہے ہیں کیونکہ ان کی اپنے حلقے میں بہت اچھی پوزیشن ہے لیکن اگر وہ پیپلزپارٹی کی ٹکٹ پر الیکشن لڑتے ہیں تو ان کو خطرہ ہے کہ وہ کہیں الیکشن ہار نہ جائیں اس لئے انہوں نے پارٹی کی بجائے آزاد امیدوار کے طور پر الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا ہے دوسری طرف پیپلزپارٹی کی قیادت پنجاب میں آئندہ حکومت بنانے کے دعوے کررہی ہے جبکہ ان کے امیدوار پارٹی ٹکٹ پر الیکشن لڑنے کو تیار نہیں ہورہے۔ پیپلز پارٹی کی پنجاب میں مقبولیت بڑھنے کی بجائے مسلسل گرتی جارہی ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The loss of billions of rupees as caretaker government comes
Previous Post نگران حکومت کے آتے ہی پاکستان کو اربوں روپے کا نقصان
Next Post شہباز شریف کا یوٹرن
Shahbaz Sharif's U-turn

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.