yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اشتھارات

پیپلز پارٹی کی خواتین نے مریم نواز کو ناکوں چنے چبوانے کیلئے کمر کس لی، ایم پی اے فوزیہ ملک اور ممبر پروانشیل ویمن ونگ یاسمین فاروق کا این اے 120 کے سیاسی معرکے میں بھر پور کمپین کرنے کا عزم

MH Kazmi September 6, 2017 1 min read
PPP, women, MPA, Fozia Malik, and, member, provincial, women, wing, Yasmeen,, Farooq, vowed, to, give, tough, time,to, Maryam Nawaz
Share this:

پیپلز پارٹی کی خواتین نے مریم نواز کو ناکوں چنے چبوانے کیلئے کمر کس لی، ایم پی اے فوزیہ ملک اور ممبر پروانشیل ویمن ونگ یاسمین فاروق کا این اے 120 کے سیاسی معرکے میں بھر پور کمپین کرنے کا عزم

PPP, women, MPA, Fozia Malik, and, member, provincial, women, wing, Yasmeen,, Farooq, vowed, to, give, tough, time,to, Maryam Nawaz لاہور(یس اردو نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کی خواتین نے این اے 120 میں سیاسی میدان سجا لیا، اُمیدوار فیصل میر کی الیکشن مہم کو کامیاب بنانے کے لیے خواتین کارکنوں کاباہمی مشاورت ست بھر پور مہم کے آغازکا عزمظاہر کیا گیا۔اس موقع پر پاکستان پیپلزپارٹی کی خاتون ایم پی اے فوزیہ ملک  نے کہا کہ مریم نواز کو اب عوام میں آنا پڑا ہے تو انہیں احساس ہوا ہے کہ کیا حالات ہیں ٹوئٹر اور فیس بک پر گیدڑ کو شیر کہنے والی کو لوہے کے چنے چبانے پڑیں گے۔ این اے 120 میں بھر پور انتخابی مہم چلائی جائے گی اور پانامہ کے چوروں کو جیل کی ہوا کھانی پڑے گی۔خیپیپلز پارٹی پروانشل ویمن ونگ کی ممبر یاسمین فاروق نے کہا ہے کہ این اے 120 کا انتخابی معرکہ پیپلز پارٹی جیتے گی اور اس کے نتیجے میںہماری پارٹی کا لاہور میں نیا جنم ہوگا اور جمہوریت کو احیا حاصل ہوگا۔ان کا کہنا تھا کہ نواز شریف کرپشن کے الزام میں نا اہل ہو چکے ہیں جبکہ عمران خان کا کو ئی سیاسی مستقبل نہیں ہے اور عوام انہیں ووٹ نہیں دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ عام انتخابات میں پاکستان پیپلز پارٹی بھرپور کامیابی حاصل کرے گی ، اور بلاول بھٹو زرداری وزیر اعظم بنیں گے۔ ایم پی اے فوزیہ ملک  نے کہا کہ بلاول بھٹو کی جانب سے بھر پور الیکشن مہم چلانے کی ہدایت کی گئی ہے، پارٹی نظریئے کو مدنظر رکھتے ہوئے پارٹی کارکنوں کے ساتھ مشاورت کا عمل شروع کر دیا گیا ہے، این اے 120 میں پیپلز پارٹی دیگر جماعتوں کو ٹف ٹائم دے گی۔

PPP, women, MPA, Fozia Malik, and, member, provincial, women, wing, Yasmeen,, Farooq, vowed, to, give, tough, time,to, Maryam Nawaz

PPP, women, MPA, Fozia Malik, and, member, provincial, women, wing, Yasmeen,, Farooq, vowed, to, give, tough, time,to, Maryam Nawaz

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Lahore: Severe storm in Motorway and its surroundings, limits view zero
Previous Post لاہور: موٹروے اور اس کے گردونواح میں شدید آندھی، حدِ نگاہ صفر
Next Post پاکستان فیسٹیول فرانس کے حوالے سے سفیر پاکستان معین الحق کا خصوصی پیغام
70th, Freedom, day, of Pakistan, embassy, of, Pakistan, will, organize, a, Azadi, Festival, Ambassador's, message,to, all, Pakistanis, in, France

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.