yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
تارکین وطن

پاکستان پیپلزپارٹی سپین کے زیراہتمام محترمہ بےنظیر بہٹو شہید کی برسی کی تقریب

F A Farooqi December 28, 2015 1 min read
Share this:

بارسلونا (نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلزپارٹی سپین کے زیراہتمام محترمہ بےنظیر بہٹو شہید کی برسی کے سلسلے میں حافظ عبد الرزاق صادق کی زیرِ صدارت زیشان ریسٹورنٹ میں ایک پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا تقریب کے مہمان خصوصی پاکستان پیپلزپارٹی یورپ کے کوارڈینیٹر چوہدری کامران یوسف گہمن تہے۔ تقریب میں ہر مکتبہ فکر کے سینکڑوں افراد نے شرکت کرکے محترمہ بےنظیر بہٹو شہید سے اپنی محبت کا اظہار کیا تقریب کے کامیاب انعقاد میں پیپلزپارٹی کے جیالے جنرل سیکرٹری ساجد گوندل پیپلزپارٹی کے سینئر نائب صدر ملک ابرار حسین نائب صدر چوہدری شاید لطیف گجر پاکستان تحریک انصاف کے چوہدری یاسر گجر سماجی شخصیت چوہدری عزیز احمد امرہ سمیت تمام سیاسی جماعتوں کے قائدین نے بھرپور کردار ادا کیا تقریب میں پاکستان عوامی تحریک کے رہنما چوہدری محمد اقبال سماجی شخصیت نوید وڑائچ فیض اللہ ساہی نے بہی دوستوں سمیت بہرپور شرکت کی۔ تقریب سے جوشیلے مقرر ساجد گوندل ملک ابرار حسین حافظ عبد الرزاق صادق محمد اقبال چوہدری نوید وڑائچ فیض اللہ ساہی چوہدری کامران گہمن سمیت دیگر مقررین نے اپنے اپنے خطاب میں محترمہ بےنظیر بہٹوکو خراج تحسین پیش کیااس موقع پر محمد اقبال چوہدری نے محترمہ کی روح کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کرائی تقریب کی کامیابی میں چوہدری شاید لطیف گجر نائب صدر پیپلزپارٹی نے مرکزی کردار ادا کیا جن کی خصوصی دعوت پر پاکستان تحریک انصاف کے رہنما یاسر گجر نوجوان سماجی شخصیت چوہدری عزیز امرہ اور چوہدری شاید لطیف کی رہائش گاہ ترینیتات سے حاجی محمد اقبال اشرف مغل بڑے وفود کی شکل میں زیشان ریسٹورنٹ پہنچے تقریب میں ہر مکتبہ فکر کے نمائندہ افراد نےشرکت کی۔

پاکستان پیپلزپارٹی سپین کے زیراہتمام محترمہ بےنظیر بہٹو شہید کی برسی کی تقریب
پاکستان پیپلزپارٹی سپین کے زیراہتمام محترمہ بےنظیر بہٹو شہید کی برسی کی تقریب
پاکستان پیپلزپارٹی سپین کے زیراہتمام محترمہ بےنظیر بہٹو شہید کی برسی کی تقریب
پاکستان پیپلزپارٹی سپین کے زیراہتمام محترمہ بےنظیر بہٹو شہید کی برسی کی تقریب
پاکستان پیپلزپارٹی سپین کے زیراہتمام محترمہ بےنظیر بہٹو شہید کی برسی کی تقریب
پاکستان پیپلزپارٹی سپین کے زیراہتمام محترمہ بےنظیر بہٹو شہید کی برسی کی تقریب
پاکستان پیپلزپارٹی سپین کے زیراہتمام محترمہ بےنظیر بہٹو شہید کی برسی کی تقریب
پاکستان پیپلزپارٹی سپین کے زیراہتمام محترمہ بےنظیر بہٹو شہید کی برسی کی تقریب
Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
Quaid Azam Day Seminars Barcelona
Previous Post ای یو پاک فرینڈ شپ فیڈریشن یورپ کے زیراہتمام یوم قائد اعظم سیمینار کا انعقاد
Next Post سرما کی چمکیلی دھوپ
Winter Sunny

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.