yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

پیپلزپارٹی پر حملہ وزیراعظم کی طرف سے ہوا، آصف زرداری نے دفاعی جوابات دیئے، خورشید شاہ

Yes 1 Webmaster September 1, 2015 1 min read
Khurshid Shah
Share this:
Khurshid Shah
Khurshid Shah

اسلام آباد : اپوزیشن لیڈر خورشید کا کہنا ہے صرف سندھ کے حوالے سے کرپٹ ہونے کا تاثر کیوں ہے، پیپلز پارٹی پر حملہ وزیر اعظم کی طرف سے ہوا ہے ، آصف زرداری اور ان کی پارٹی نے دفاعی جوابات دیئے اور احتجاج ریکارڈ کرایا ہے۔

اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا کہ پیپلز پارٹی کے رہنماؤں کو دہشتگردوں کا سپورٹر کہنا شرم کی بات ہے ، صرف سندھ کے کرپٹ ہونے کا تاثر کیوں ہے؟

پنجاب میں ایک وزیر کی ویڈیو سامنے آئی لیکن کارروائی کیوں نہیں ہوئی ، کے پی کے اور بلوچستان میں وزرا کی کرپشن سامنے آ چکی ہے۔ خورشید شاہ نے کہا کہ وزیر اعظم نواز شریف چیف ایگزیکٹو ہیں ، انہیں ایسے الزامات کے غلط ہونے کے بارے میں خود بیان دینا چاہئے۔

اب گیند وزیر اعظم کے کورٹ میں ہے ، یہ ان پر منحصر ہے کہ وہ حالات کو کس طرف لے کر جاتے ہیں ۔ خورشید شاہ نے کہا کہ آصف زرداری اور انہوں نے دفاعی جوابات دیئے ، احتجاج ریکارڈ کرایا ہے۔
پیپلز پارٹی کرپشن کو کبھی سپورٹ نہیں کرے گی ، پارٹی سے کہوں گا کہ احتجاج اور جنگ اسمبلیوں میں رہ کر لڑی جائے ، ہم پارلیمنٹ سے استعفے دینے والوں میں سے نہیں ، تمام جنگ پارلیمنٹ میں رہ کر لڑیں گے۔

اپوزیشن لیڈر نے کہا کہ وہ آرمی چیف اور دوسرے اداروں سے اپیل کرتے ہیں کہ خدارا سسٹم کو بہتری کی طرف چلنے دیا جائے ، ان کا کہنا تھا کہ تمام ادارے آگے بڑھ کر ریاست کو بچائیں ، ریاست ہیں تو ادارے ہیں ، ریاست نہیں تو ادارے بھی نہیں۔

رینجرز کو وفاق نے اختیارات آئین کے تحت دیئے ، خورشید شاہ نے کہا کہ وہ تیل کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ مسترد کرتے ہیں ، حکومت عوام سے ریلیف چھینکر خزانہ بھر رہی ہے ، انہوں نے الیکشن کمیشن کے ارکان سے مستعفی ہونے کا مطالبہ بھی کیا۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Skendar Riaz Choha
Previous Post بھارتی خفیہ اداروں نے دنیا بھر میں پاکستان کو بدنام کرنے کام شروع کر دیا ہے
Next Post انشاء اللہ آئندہ عام انتخابات کے موقع پر پیپلزپارٹی بھاری اکثریت سے کامیاب ہو گی۔ کامران گھمن
Kamran Ghuman

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.