yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

پی پی رہنما شرجیل میمن کا وزیرداخلہ کو چیلنج

MH Kazmi May 30, 2017 1 min read
PP leader Sharjeel memon challenged to the Interior minister
Share this:

پی پی رہنما شرجیل میمن نے وزیرداخلہ کو چیلنج دیتے ہوئے کہا کہ حسین نواز کے خلاف جے آئی ٹی چل رہی ہے، ان کا نام ای سی ایل پر لے آئیں، میاں صاحب آپ کو نوکری سے نہیں نکالیں گے۔

PP leader Sharjeel memon challenged to the Interior minister
PP leader Sharjeel memon challenged to the Interior minister

احتساب عدالت میں سابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن و دیگر کے خلاف نیب ریفرنس کی سماعت ہوئی۔ شرجیل میمن کے وکیل نے عدالت سے کہا کہ ریفرنس کی دستاویزات مکمل نہیں ہیں،ان کی ترتیب بھی ٹھیک نہیں ہےجس سے ریفرنس سمجھنامشکل ہو رہا ہے۔ اس پر نیب کے وکیل نے کہا کہ تفتیشی افسر آکر تمام چیزیں سمجھا دے گا، دیگر ملزمان سندھ ہائی کورٹ میں مصروف ہیں۔ شرجیل میمن کے وکیل نے کہا کہ ان کے موکل کی طبیعت ٹھیک نہیں، جانے کی اجازات دی جائے جس کے بعد عدالت نےان کو جانے کی اجازت دیتے ہوئے ریفرنس کی سماعت 12 بجے تک ملتوی کر دی۔ شرجیل میمن نے سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ کے الیکٹرک جانب سے لوگوں کو عذاب ہے، دیہی سندھ میں بجلی بیس، بیس گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ ہے، کراچی کی حالت سندھ کے دیہی علاقوں سے لاکھ درجے بہتر ہے، کے الیکٹرک مکمل طور پر ناکام ہوچکی ہے۔

انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت عوام کے لیے عذاب بن چکی ہے، وزیر اعظم اور انکی ٹیم کو سوچنا چاہئے انہوں نے رمضان میں عوام کو کیا تحفہ دیا،وزیر اعلیٰ سندھ نے ہر بڑے فورم پر آواز اٹھائی ہے اور پیپلز پارٹی نے بھر پور احتجاج کیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ مکمل طور پر وفاقی اور وزارت توانائی کی ناکامی ہے، اس ملک میں بادشاہت چل رہی ہے، نواز شریف اور انکی فیملی کا راج ہے،مخالفین پر جھوٹے مقدمے بنائے جارہے ہیں، میرا نام ای سی ایل پر اس وقت ڈالا گیا جب میرے خلاف کوئی کیس نہیں تھا۔ انہوں نے وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ تھوڑی ہمت دکھا دیں، آپ کی نوکری نہیں جائے گی ،آپ کو میاں صاحب نوکری سے نہیں نکالیں گے، حسین نواز کا نام ای سی ایل پر لے آئیں،انکے خلاف جے آئی ٹی چل رہی ہے۔ انصاف کے تقاضے پورے کررہے ہیں تو نواز شریف کی فیملی کا نام ای سی ایل میں ڈالا جائے۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
In order to prevent privatization of Allama Iqbal International Airport
Previous Post علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی نجکاری روکنے کا حکم
Next Post پاکستان کے لیجنڈ فاسٹ بولر فضل محمود
Pakistan's legendary fast bowler Fazal Mahmood

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.