yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • بریٹنی کے دو ماہی گیروں کی لاشیں ایک ہفتے بعد ڈوبے ہوئے ٹرالر مارانیلو سے برآمدبریٹنی کے دو ماہی گیروں کی لاشیں ایک ہفتے بعد ڈوبے ہوئے ٹرالر مارانیلو سے برآمد
    • فلیوی فلاماں نے پیٹرک بروئیل کے دورے کی منسوخی کو ‘دانشمندانہ فیصلہ’ قرار دے دیافلیوی فلاماں نے پیٹرک بروئیل کے دورے کی منسوخی کو ‘دانشمندانہ فیصلہ’ قرار دے دیا
    بین الاقوامی خبریں
    • بریٹنی کے دو ماہی گیروں کی لاشیں ایک ہفتے بعد ڈوبے ہوئے ٹرالر مارانیلو سے برآمدبریٹنی کے دو ماہی گیروں کی لاشیں ایک ہفتے بعد ڈوبے ہوئے ٹرالر مارانیلو سے برآمد
    • فلیوی فلاماں نے پیٹرک بروئیل کے دورے کی منسوخی کو ‘دانشمندانہ فیصلہ’ قرار دے دیافلیوی فلاماں نے پیٹرک بروئیل کے دورے کی منسوخی کو ‘دانشمندانہ فیصلہ’ قرار دے دیا
    شوبز
    • ایما بیگ کی انسٹاگرام اسٹوری پر ’سنگل‘ حیثیت نے علیحدگی کی افواہوں کو مزید تقویت دے دیایما بیگ کی انسٹاگرام اسٹوری پر ’سنگل‘ حیثیت نے علیحدگی کی افواہوں کو مزید تقویت دے دی
    • عاطف اسلم کا انکشاف: کول اسٹوڈیو پاکستان میں وہ ‘جادو’ ہے جو بھارت میں نہیںعاطف اسلم کا انکشاف: کول اسٹوڈیو پاکستان میں وہ ‘جادو’ ہے جو بھارت میں نہیں
    مقامی خبریں
    • خواجہ آصف کا پیپلز پارٹی پر صوبوں کے معاملے میں دوہرا معیار اپنانے کا الزامخواجہ آصف کا پیپلز پارٹی پر صوبوں کے معاملے میں دوہرا معیار اپنانے کا الزام
    • بلاول بھٹو اور صدر زرداری کی لندن میں پانچ گھنٹے طویل ملاقات، سندھ کی تقسیم پر مؤقف برقرار رکھنے کا فیصلہبلاول بھٹو اور صدر زرداری کی لندن میں پانچ گھنٹے طویل ملاقات، سندھ کی تقسیم پر مؤقف برقرار رکھنے کا فیصلہ
    کاروبار
    • پاکستان معاشی اتار چڑھاؤ کے چکر میں واپس نہیں جائے گا، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا واضح اعلانپاکستان معاشی اتار چڑھاؤ کے چکر میں واپس نہیں جائے گا، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا واضح اعلان
    • گوانگزو میں پاکستان چین سرمایہ کاری فورم: پانچ اہم مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط، نئی اقتصادی راہیں متعینگوانگزو میں پاکستان چین سرمایہ کاری فورم: پانچ اہم مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط، نئی اقتصادی راہیں متعین
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
کالم

نبی کریم حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی شان اقدس

Yes 1 Webmaster January 4, 2015 1 min read
Mian Naseer Ahmad
Share this:
Mian Naseer Ahmad
Mian Naseer Ahmad

تحریر: میاں نصیر احمد

آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا تعلق قریشِ عرب کے معزز ترین قبیلہ بنو ھاشم سے تھا اس خاندان کی شرافت ایمانداری اور سخاوت بہت مشہور تھی یہ خاندان حضرت ابراہیم علیہ السلام کے دین پر تھا جسے دین حنیف کہتے ہیںحضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے رسول کی حیثیت سے تبلیغ اسلام کی ابتداء کی اور لوگوں کو خالق کی وحدانیت کی دعوت دینا شروع کی آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے لوگوں کو روزقیامت کی فکر کرنے کی تعلیم دی کہ جب تمام مخلوق اپنے اعمال کا حساب دینے کے لیے خالق کے سامنے ہوگی

اپنی مختصر مدتِ تبلیغ کے دور ہی آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے پورے جزیرہ نما عرب میں اسلام کو ایک مضبوط دین بنا دیا اسلامی ریاست قائم کی اور عرب میں اتحاد پیدا کر دیا جس کے بارے میں اس سے پہلے کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا۔ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی محبت مسلمانوں کے ایمان کا حصہ ہے اور قرآن کے مطابق کوئی مسلمان ہو ہی نہیں سکتا جب تک وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو اپنی جان و مال اور پسندیدہ چیزوں پر فوقیت نہ دیاسوہ حسنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات ہمارے لیے بہترین نمونہ نبی آخر الزماں حضرت محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے اْسوئہ مبارکہ اور سیرتِ طیبہ کے متعدد گوشے ہیں

جن میں سے ہمارے نزدیک اہم ترین دین اسلام کی دعوت و تبلیغ اور اس کی سربلندی کے لیے جدوجہد ہے یہ آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم کی وہ سنت ہے جس سے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی حیاتِ طیبہ کا ایک لمحہ بھی خالی نہیں رہا آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی ولادت سے دنیا بھر کے اندھیرے چھٹ گئے آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی ولادت باسعادت سے دنیا بھر کے اندھیرے چھٹ گئے حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم پوری دنیا کیلئے رحمت کا پیغام لیکر آئے اور آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی آمد پر اندھیرے اجالوں میں تبدیل ہو گئے ،حضور اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نہ صرف مسلمانوں بلکہ تمام انسانیت کیلئے رحمت للعالمین بن کرتشریف لائے رحمت دوعالم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے اسوہ حسنہ پر عمل دنیاوآخرت کی کامیابی کی ضمانت ہے

حضرت حلیمہ سعدیہ فرماتی ہیںکہ جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو لے کر اپنی جگہ پر آئی اور اپنے شوہر کو دکھایاتو وہ بھی آپ کے جمال مبارک پر عاشق ہو گئے اور سجدہ شکر ادا کیا وہ اپنی اونٹنی کے پاس گئے دیکھا تو اس کے تھن دودھ سے بھرے ہوئے تھے حضرت حلیمہ سعدیہ فرماتی ہیں عورتوں نے مجھ سے کہا اے بنت ذویب ہی جانور ہے جس پر سوار ہو کر ہمارے ساتھ آئی تھیں جو تہمارے بوجھ کو اٹھا نہیں سکتا تھا اور سیدھا ہل تک نہ سکتا تھا میں نے جواب دیا خدا کی قسم یہ وہی جانور ہے اور یہ وہی دراز گوش ہے لیکن اللہ تعالٰی نے اس فرزند کی برکت سے اسے قوی و طاقتور کر دیا ہے اس پر انہوں نے کہا خدا کی قسم اس کی بڑی شان ہے حضرت حلیمہ سعدیہ فرماتی ہیں کہ میں نے اپنے دراز گوش کو جواب دیتے سنا کہ ہاں خدا کی قسم میری بڑی شان ہے

مجھے زندگی عطا فرمائی میں لاغر و کمزور تھا مجھے قوت و توانائی بخشی اے بنی سعد کی عورتو تم پر تعجب ہے اور تم غفلت میں ہو اور تم نہیں جانتیں کہ میری پشت پر کون ہے میری پشت پر سید المرسلین، خیرالاولین والآخرین اور حبیب رب العٰلمین حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلمہے حضرت حلیمہ سعدیہ فرماتی ہیں کہ راستہ میں دائیں بائیں میں سنتی کہ کہتے اے حلیمہ تم تونگر ہو گئیں اور بنی سعد کی عورتوں کی تم بزرگ ترین ہو گئیں اور بکریوں کے جس ریوڑ پر میں گزرتی، بکریاں سامنے آ کر کہتیں اے حلیمہ تم جانتی ہو کہ تمہارا دودھ پینے والا کون ہے

یہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم آسمان و زمین کے رب کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم اور تمام بنی آدم سے افضل ہیںہم جس منزل پر قیام کرتے حق تعالٰی اس منزل کو سرسبز و شاداب فرما دیتا باوجویکہ وہ قحط سالی کا زمانہ تھا اور جب ہم بنی سعد کی بستی میں پہنچ گئے تو کوئی خطہ اس سے زیادہ خشک و ویران نہ تھا لیکن میری بکریاں چراگاہ میں جاتیں تو شام کو خوب شکم سیر، تروتازہ اور دودھ سے بھری ہوئی لوٹتیں تو ہم ان کا دودھ دوہتے اور ہم سب خوب سیر ہو کر پیتے اور دوسروں کو پلاتے۔ ہماری قوم کے لوگ اپنے چرواہوں سے کہتے کہ تم اپنی بکریوں کو ان چراگاہوں میں کیوں نہیں چراتے جس چراگاہ میں بنت ابی ذویب کی بکریاں چرتی ہیں

حالانکہ وہ اتنا نہیں جاتے کہ ہمارے گھر میں یہ خیرو برکت کہاں سے آئی ہے اپنے مسلمان بھائیوں سے میری گذارش ہے کہ حضرت محمدرسول صلی اللہ علیہ وسلم کی سچی محبت یہ ہے کہ ہم ان کے نقش قدم پر چلیں اور سنت پر عمل کریں انسان ہونے کے ناتے ہم میں سے کوئی بھی خطا سے مبرا نہیں اگر آپ کو کسی چیز میں غلطی کا شبہ محسوس ہو تو برائے اس نمبر پر 923088899800 مطلع کیجیے معافی کا طلب ہوں اللہ تعالیٰ آپ کو اس کی جزا عطائے فرمائے ۔امین

تحریر: میاں نصیر احمد

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Zarb E Azb
Previous Post ضرب عضب کی کامیابی پر بھارت سیخ پا، پاکستان کے خلاف زہریلا پروپیگنڈا تیز
Next Post فلم “آنٹ مین”کی پہلی جھلک منظر عام پر آگئی
Ant Man

Related Posts

بریٹنی کے دو ماہی گیروں کی لاشیں ایک ہفتے بعد ڈوبے ہوئے ٹرالر مارانیلو سے برآمد

بریٹنی کے دو ماہی گیروں کی لاشیں ایک ہفتے بعد ڈوبے ہوئے ٹرالر مارانیلو سے برآمد

September 6, 2026
فلیوی فلاماں نے پیٹرک بروئیل کے دورے کی منسوخی کو ‘دانشمندانہ فیصلہ’ قرار دے دیا

فلیوی فلاماں نے پیٹرک بروئیل کے دورے کی منسوخی کو ‘دانشمندانہ فیصلہ’ قرار دے دیا

September 6, 2026
راشدہ داتی کی عدالتی نظام میں واپسی، متنازع تقرری نے اٹھائے نئے سوالات

راشدہ داتی کی عدالتی نظام میں واپسی، متنازع تقرری نے اٹھائے نئے سوالات

September 6, 2026
فرانس میں تعلیمی سال 2026-2027 کی چھٹیوں کا مکمل کیلنڈر جاری، طلبہ اور والدین کے لیے اہم تاریخیں

فرانس میں تعلیمی سال 2026-2027 کی چھٹیوں کا مکمل کیلنڈر جاری، طلبہ اور والدین کے لیے اہم تاریخیں

September 6, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.