yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
مقامی خبریں

غربت اور تنگ دستی، تھر میں بچوں کی اموات جاری

Yesurdu February 24, 2016 1 min read
Share this:
Poverty and poverty
Poverty and poverty

تھرپارکر……….تھرپارکر میں غربت اور تنگ دستی کے باعث مریض بچوں کی شہری اسپتالوں میں منتقلی سنگین مسئلہ بن گئی ، دوسری جانب بچوں کی اموات پر بھی قابو نہیں پایا جاسکا، گزشتہ روز بھی ایک کمسن دم توڑ گیا۔
غذائیت کی کمی اور اس سے متعلقہ امراض معصوم بچوں کی جانوں پر قہر بن کر آئے ہیں اور بچوں کی اموات کا سلسلہ اب تک نہیں رک سکا ہے، نئے سال کے پہلے 54 دنوں میں جاں بحق بچوں کی تعداد 170تک جا پہنچی ہے، دیہی علاقوں میں محکمہ صحت کی جانب سے قائم ڈسپنسریوں کی مجموعی تعداد 213 جبکہ ایک نجی این جی او کے اشتراک سے بھی 47 صحت مراکز قائم ہیں، جن میں سے اکثر بند ہیں اور عملہ نہیں ہے، جبکہ جو ڈسپنسری فعال ہیں وہاں بھی صحت کی سہولتوں کا فقدان ہے۔ مالی وسائل کے باعث دور دراز کے دیہی علاقوں کے مریض بچوں کی اسپتال منتقلی بھی سنگین مسئلہ بنی ہوئی ہے۔مشکلات کا شکار لوگ بتاتے ہیں کہ ضلع میں ڈاکٹروں کی 88 آسامیاں خالی ہیں جبکہ طبی عملہ کے 4 سو سے زائد ارکان کی تعیناتی بھی نہیں ہوسکی ہے ۔ ضلع میں لیڈی ہیلتھ ورکرز کی تعداد 653 ہے جبکہ 103 دائیاں بھی موجود ہیں۔ لوگوں کا کہنا ہے کہ اس اہم افرادی قوت کو تربیت دے کر صحت کی سہولتیں گھر گھر پہنچائی جاسکتی ہیں۔علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ تھر کے مسائل پر قابو پانے کے لئے حکومت ٹھوس اقدامات یقینی بنائے ، خواتین عملے کی تربیت کے ذریعہ بھی صحت کی سہولتوں کی فراہمی کو یقینی بنا کر بچوں کی اموات کی شرح کو کم کیا جاسکتا ہے۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post شعبہ صحت میں تبدیلی کیلئے نتیجہ خیز اقدامات کئے،شہرام ترکئی
Next Post تین مجاہد اور تین دن کا معرکہ
Building

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.