yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • نیپال سیلاب متاثرین کیلئے اسحق ڈار کا تعزیتی دورہ، پاکستان کی مکمل یکجہتی کا اظہارنیپال سیلاب متاثرین کیلئے اسحق ڈار کا تعزیتی دورہ، پاکستان کی مکمل یکجہتی کا اظہار
    • میجر جنرل فیصل نصیر تین سال کے لیے نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم اتھارٹی کے قومی کوآرڈینیٹر مقررمیجر جنرل فیصل نصیر تین سال کے لیے نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم اتھارٹی کے قومی کوآرڈینیٹر مقرر
    بین الاقوامی خبریں
    • یوکرین جنگ کے خاتمے کا نیا امریکی منصوبہ: ٹرمپ کے قریبی ساتھی ماسکو اور کیف روانہیوکرین جنگ کے خاتمے کا نیا امریکی منصوبہ: ٹرمپ کے قریبی ساتھی ماسکو اور کیف روانہ
    • فرانس میں لاکھوں شہریوں کا ٹیکس ڈیٹا چوری کرنے والا 18 سالہ ہیکر گرفتار، Zerobytes گروپ کا رکن حراست میںفرانس میں لاکھوں شہریوں کا ٹیکس ڈیٹا چوری کرنے والا 18 سالہ ہیکر گرفتار، Zerobytes گروپ کا رکن حراست میں
    شوبز
    • ایما بیگ کی انسٹاگرام اسٹوری پر ’سنگل‘ حیثیت نے علیحدگی کی افواہوں کو مزید تقویت دے دیایما بیگ کی انسٹاگرام اسٹوری پر ’سنگل‘ حیثیت نے علیحدگی کی افواہوں کو مزید تقویت دے دی
    • عاطف اسلم کا انکشاف: کول اسٹوڈیو پاکستان میں وہ ‘جادو’ ہے جو بھارت میں نہیںعاطف اسلم کا انکشاف: کول اسٹوڈیو پاکستان میں وہ ‘جادو’ ہے جو بھارت میں نہیں
    مقامی خبریں
    • نیپال سیلاب متاثرین کیلئے اسحق ڈار کا تعزیتی دورہ، پاکستان کی مکمل یکجہتی کا اظہارنیپال سیلاب متاثرین کیلئے اسحق ڈار کا تعزیتی دورہ، پاکستان کی مکمل یکجہتی کا اظہار
    • میجر جنرل فیصل نصیر تین سال کے لیے نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم اتھارٹی کے قومی کوآرڈینیٹر مقررمیجر جنرل فیصل نصیر تین سال کے لیے نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم اتھارٹی کے قومی کوآرڈینیٹر مقرر
    کاروبار
    • پاکستان معاشی اتار چڑھاؤ کے چکر میں واپس نہیں جائے گا، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا واضح اعلانپاکستان معاشی اتار چڑھاؤ کے چکر میں واپس نہیں جائے گا، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا واضح اعلان
    • گوانگزو میں پاکستان چین سرمایہ کاری فورم: پانچ اہم مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط، نئی اقتصادی راہیں متعینگوانگزو میں پاکستان چین سرمایہ کاری فورم: پانچ اہم مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط، نئی اقتصادی راہیں متعین
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

غریب ہوں ضمیر فروش نہیں، پی ٹی آئی میں عسکریت پسندوں کا غلبہ ہے : جاوید نسیم

Yes 2 Webmaster March 9, 2015 1 min read
Naseem Javed
Share this:
 Naseem Javed
Naseem Javed

پشاور (یس ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے باغی رکن ایم پی اے جاوید نسیم نے الزام عائد کیا ہے کہ ان کی والدہ کو بالوں سے پکڑ کر کھینچا گیا۔ جاوید نسیم کا کہنا ہے کہ وہ غریب ہیں لیکن ضمیر فروش نہیں، عسکریت پسند متحدہ میں نہیں بلکہ پی ٹی آئی میں موجود ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف کے باغی ایم پی اے جاوید نسیم کے حامیوں نے پشاور پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔

مظاہرین نے جاوید نسیم کے حق میں نعرے لگائے اور انہیں عام آدمی قرار دیا۔ اس موقع پر ایم پی اے جاوید نسیم بھی وہاں پہنچے اور کارکنوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا۔ پریس کلب کے سامنے سڑک پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایم پی اے جاوید نسیم کا کہنا تھا کہ وہ غریب آدمی ہیں اور ملک کے 98 فیصد غریبوں کی نمائندگی کر رہے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ وہ ضمیر فروش نہیں اسی لئے سینیٹ انتخابات میں انہوں نے ووٹ ہی نہیں ڈالا۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر وہ ووٹ ڈالتے تو انہیں کہا جاتا کہ وہ بک گئے ہیں۔ اس لئے انہوں نے ووٹ ہی نہیں ڈالا۔ جاوید نسیم نے الزام عائد کیا کہ ان کی والدہ کو بالوں سے پکڑ کر گھسیٹا گیا۔

عسکریت پسند متحدہ میں نہیں بلکہ پی ٹی آئی میں ہیں ۔ ہارس ٹریڈنگ کا الزام لگانے والے کو پتہ نہیں کہ میں عام آدمی ہوں مجھے بدنیتی کی بناء پر پارٹی سے نکالا گیا۔ ان کا کہنا تھا کہ انہیں کسی کا باپ بھی پارٹی سے نہیں نکال سکتا۔ انہوں نے اس حوالے سے قانونی جنگ لڑنے کا بھی اعلان کیا۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Mamnoon Hussain
Previous Post صدر مملکت 11 مارچ کو آذربائیجان کا چار روزہ دورہ کریں گے
Next Post ملک کے دینی مدارس میں دہشتگردی کی تعلیم نہیں دی جاتی : سردار محمد یوسف
Sardar Mohammad Yousuf

Related Posts

بلاول بھٹو اور صدر زرداری کی لندن میں پانچ گھنٹے طویل ملاقات، سندھ کی تقسیم پر مؤقف برقرار رکھنے کا فیصلہ

بلاول بھٹو اور صدر زرداری کی لندن میں پانچ گھنٹے طویل ملاقات، سندھ کی تقسیم پر مؤقف برقرار رکھنے کا فیصلہ

September 5, 2026
نیپال سیلاب متاثرین کیلئے اسحق ڈار کا تعزیتی دورہ، پاکستان کی مکمل یکجہتی کا اظہار

نیپال سیلاب متاثرین کیلئے اسحق ڈار کا تعزیتی دورہ، پاکستان کی مکمل یکجہتی کا اظہار

September 5, 2026
میجر جنرل فیصل نصیر تین سال کے لیے نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم اتھارٹی کے قومی کوآرڈینیٹر مقرر

میجر جنرل فیصل نصیر تین سال کے لیے نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم اتھارٹی کے قومی کوآرڈینیٹر مقرر

September 5, 2026
یوکرین جنگ کے خاتمے کا نیا امریکی منصوبہ: ٹرمپ کے قریبی ساتھی ماسکو اور کیف روانہ

یوکرین جنگ کے خاتمے کا نیا امریکی منصوبہ: ٹرمپ کے قریبی ساتھی ماسکو اور کیف روانہ

September 5, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.