yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
مقامی خبریں

عمران نے جس روز رائیونڈ کا گھیرائو کیا ، ان کی سیاست کا جنازہ نکل جائیگا :رانا ثنا

Yesurdu April 13, 2016 1 min read
Share this:
politics: Rana
politics: Rana

چیئرمین تحریک انصاف کی سیاست رائے ونڈ کے کھیتوں میں دفن ہوجائے گی :صوبائی وزیر قانون کی میڈیا سے گفتگو
لاہور (یس اُردو) صوبائی وزیر قانون رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان رائیونڈ کا گھیرائو کرنے کا شوق پورا کر لیں ، انہوں نے جس دن ایسا کیا ان کی سیاست کا جنازہ نکل جائے گا ۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کے دوران رانا ثنا اللہ خان کا کہنا تھا کہ عمران خان خودنمائی کے زعم میں مبتلا ہیں ، وہ پنجاب کی روایات سے واقف نہیں ، ڈی چوک پر دھرنا دینا ، مال روڈ اور سیاسی مخالفین کے گھر کے سامنے احتجاج مختلف باتیں ہیں ۔ رانا ثنا اللہ خان نے کہا کہ عمران خان نے اسلام آباد میں دھرنا دے کر اپنا اور قوم کا وقت برباد کیا ، انہیں صوبہ پنجاب کی روایات کا علم نہیں ، جس دن بھی انہوں نے رائے ونڈ میں دھرنا دینے کا فیصلہ کیا ان کی سیاست رائن ونڈ کے کھیتوں میں دفن ہوجائے گی ۔ رانا ثنا اللہ خان نے عمران خان کو چیلنج کرتے ہوئے کہا کہ اب مرد کے بچے بننا ، 24 تاریخ کو کوئی نیا ڈرامہ کرنے کی بجائے رائیونڈ میں دھرنا دینا ، اگر انہوں نے میاں نواز شریف کے گھر کا گھیرائو کا فیصلہ کیا ہے تو وہ اس سے فرار اختیار کرنے کی بجائے اس پر قائم رہیں ۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Chaudhry Munir Ahmad
Previous Post مسلم لیگ ق فرانس کا چوہدری منیر احمد وڑائچ کی زیرصدرات اجلاس کا اہتمام
Next Post ویانا: منہاج القرآن سنٹر میں بچوں کا مقابلہ حسن قرات و نعت و تقریر 15مئی بعد ظہر ہو گا
Minhaj ul Quran

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.