yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

دشنام طرازی کی سیاست

Web Editor June 4, 2018 1 min read
Politics of Dismiss
Share this:

لو جی بلی تھیلے سے باہر آ گئی اور پھر وہی دشنام طرازیاں اور گندی سیاست۔ اب بات پمفلٹ تک ہی محدود نہیں کتاب تک آن پہنچی ہے۔ ریحام خان نے انتخابات سے قبل اپنی کتاب منظر عام پر لانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ پی ٹی آئی کے رہنما حمزہ عباسی کے مطابق “ریحام خان نے اپنی کتاب میں عمران خان Politics of Dismissکو دنیا کا سب سے برا انسان قرار دیا ہے اور اپنے آپ کو تہجد گزار بتایا ہے۔ زیر طباعت کتاب کے متن میں شہباز شریف کو بہترین شخص قرار دیا گیا ہے۔”ادھر سوشل میڈیا کی سائٹ ٹویٹر پر صارفین نے ریحام خان کی آنے والی کتاب کی ٹائمنگ کو بہت اہم گردانا ہے۔ کچھ نے کتاب کو الیکشن ایجنڈا قرار دیا ہے تو کسی نے سازش سے تعبیر کیا ہے۔ بیشتر صارفین نے یہ سوالات بھی اٹھائے ہیں کہ “ایسا کرنےسے ریحام خان کی اپنی ساکھ بری طرح متاثر ہوگی۔” اور اس میں کوئی شک نہیں۔“ٹویٹر پر صارفین نے ریحام خان کی حسین حقانی سے ملاقات کی تصویر پر سخت تنقید کرتے ہوئے ناپسندیدگی کا اظہار کیا ہے۔” ریحام اور حسین حقانی کی ملاقات میں کسی کو اعتراض تو نہیں ہونا چاہئیے اور کیونکر ہو؟ تاہم صارفین کے پاس اس کی بڑی بھاری دلیل ہے۔ حسین حقانی کے حوالے سے یہ بات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں کہ ہاؤس آف شریف کی محبت میں موصوف نے بے نظیر بھٹو شہید اور ان کی والدہ نصرت بھٹو کی کردار کشی میں ہر حد کو پار کر لیا تھا اور اب صارفین کو یہ تاثر مل رہا ہے کہ وہ پھر کسی ایسی سازش کے تانے بانے بن رہے ہیں جو عمران خان کی نجی زندگی سے متعلق ہے۔ اس سازش سے کسے نقصان اور کس کو فائدہ ہو گا، یہ بات بھی کسی سے ڈھکی چھپی نہیں۔یہاں اس بات کا تذکرہ ضروری ہے کہ نواز شریف عدالت عظمیٰ سے نا اہل ہونے اور احتساب عدالت میں ثبوت پیش کرنے میں ناکامی کے بعد جس بیانیے کو لے کر عوام کی عدالت میں نکلے تھے اور انہیں اس میں کسی حد تک پذیرائی بھی حاصل ہو رہی تھی۔ اگر انہوں نے سوچے سمجھے بغیر ایک بار پھر اس کتاب والی سیاست کو بیساکھیاں فراہم کیں تو ان کے بیانیے کو ناقابل تلافی نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے اور جواب میں تحریک انصاف کا سوشل میڈیا سرکل “ٹٹ فار ٹیٹ” کے مصداق شاید وہ باتیں منظر عام پر لے آئے جو نہ صرف خاندانی عزت و توقیر کے کینوس پر بنی ہر تصویر کو گہنا دیں بلکہ سیاسی ماحول کو بھی مزید زہر آلودہ کر دیں.

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Today the ban on vehicle transfer without biometric verification across Punjab
Previous Post پنجاب بھر میں آج سے بائیو میٹرک تصدیق کے بغیر گاڑی ٹرانسفر پر پابندی
Next Post اسلحہ لائسنس کے اجرا پر دو ماہ کیلئے پابندی عائد
Two months ban on the execution of weapons licenses

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.