yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

سیاسی تہلکہ : شہباز شریف رہا ہونیوالے ہیں ؟ ایسی شخصیت نے پیشگوئی کر دی کہ آپ کو یقین کرنا پڑ جائے گا

Web Editor December 10, 2018 1 min read
Political fate: Shahbaz Sharif is going to live? Such a person has predicted that you will have to believe
Share this:

لاہور (ویب ڈیسک) اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف پر قسمت مہربان ہونے والی ہے، معروف صحافی ہارون الرشید نے نجی ٹی وی نیوز چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف جلد رہا ہونے والے ہیں، تفصیلات کے مطابق اشیانہ ہاؤسنگ سوسائٹی کے کیس میں زیر حراست شہباز شریف کو مخالفین کی جانب سے شدید تنقید کا نشانہ بنایا جاتا یے اس کے ساتھ ہی انہیں صاف پانی کمپنی کیس میں گرفتار کر لیا گیا ہے جبکہ ان کی رہائی سے متعلق سینئر صحافی ہارون الرشید نے خبر دیتے ہوئے کہا ہے کہ میں آپ لوگوں کو ایک خبر دے رہا ہوں کہ شہباز شریف جلد رہا ہونے والے ہیں ، جبکہ سابو خادم اعلیٰ کوٹ لکھپت جیل میں ہیں، شہباز شریف کے کمرے میں سکیورٹی پر اسسٹنٹ اور سپرنٹنڈنٹ جبکہ تین اہلکاروں کو بھی تعیتات کیا ہے کہ جس میں 8 گھنٹے بعد تبدیل کر دیا جاتا ہے اور دوسری شفٹ کے اہلکاروں کو ڈیوٹی پر تعینات کیا جاتا ہے، سکیورٹی پر مامور اہلکاروں کی مکمل چیکنگ کی جاتی یے ، صرف لپولیس اہلکار ہی کمرے میں شہباز شریف کو دیکھ سکتے ہیں ، انہیں کوئی بھی چیز فراہم نہیں کی جا سکتی جبکہ ان سے ملاقات کے لئے جمعرات کا دن مقرر کیا گیا ہے ، جیل میں پہلے روز انہیں ناشتے میں چائے اور بریڈ فراہم کی گئی تھی۔ لیکن شہباز شریف نے صرف چائے ہی پی اور کمرے میں کتابوں کا مطالعہ کیا۔ دوپہر کو انہوں نے سفید چنے کے ساتھ روٹی کھائی اور رات چکن کے ساتھ روٹی کھا کر گزارا کیا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The change will come when it will become normal ...... An interpreter implicitly implies the change
Previous Post تبدیلی تو تب آئے گی جب یہ کام عام ہو جائے گا ۔۔۔۔۔۔ ایک خواجہ سرا نے تبدیلی کا انوکھا مطلب نکال لیا
Next Post ڈی جی خان: مسافر بس نہر میں گرگئی۔۔۔بڑے جانی نقصان کی اطلاعات
DG Khan: Passenger bus rises to canal ... information of big casualties

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.