yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

کراچی سمیت سندھ بھر میں انسداد پولیو مہم آج سے شروع

MH Kazmi April 17, 2017 1 min read
Polio campaign starts from today in all over Sindh including Karachi
Share this:

کراچی اور اندرون سندھ بھر میں آج سے سہ روزہ انسداد پولیو مہم شروع ہورہی ہے۔

Polio campaign starts from today in all over Sindh including Karachi
Polio campaign starts from today in all over Sindh including Karachi

کراچی کی 188 یونین کونسلوں میں پانچ سال سے کم عمر کے 22 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو کی حفاظتی خوراک پلانے کے لیے 8 ہزار 999 سے زائد رضاکاروں کی ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں جبکہ 518 فکسڈمراکز اور کراچی میں داخل ہونے والے تمام اندرونی راستوں پر 80 پولیو مراکز قائم کئے گئے ہیں ۔ محکمہ صحت نے کراچی کی تمام یونین کونسلوں میں پولیو مہم کوکامیاب بنانے کے لیے تمام حفاظتی اقدامات مکمل کرلیے گئے۔ ڈائریکٹر صحت ڈاکٹرایم توفیق کے مطابق کراچی کے دفتر میں پولیو کنٹرول روم بھی قائم کردیا گیا جہاں عالمی ادارہ صحت اور یونیسف سمیت دیگر نمائندے پولیو مہم کو مانیٹر بھی کریں گے ۔

انہوں نے بتایا کہ قومی پولیو مہم کے دوران اندرون سندھ مہم میں 65 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو کی حفاظتی خوراک پلائی جائے گی ۔ دوران مہم پولیس اہلکاروں کی بڑی تعداد بھی تعینات کردی گئی تاہم رینجرز حکام کی تعیناتی کے بارے میں کسی بھی حکام نے تصدیق نہیں کی۔ پولیو مہم کو کامیاب بنانے کے لیے نجی اسکولوں کی انتظامیہ سے رابطہ کیا گیا اور اسکولوں میں پولیو رضاکاروں کی ٹیمیں جائیں گی جہاں 5 سال سے کم عمر کے بچوں کو پولیو کے حفاظتی خوراک پلائی جائیں گی۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Sylvester Stallone compensation case against Warner Bros.
Previous Post سلویسٹر اسٹالون کا وارنر برادرز کیخلاف ہرجانہ کا مقدمہ
Next Post آندرے رسل میوزک ویڈیو، دپیکا یا پریانکا کو کاسٹ کرینگے
Andre Russell music video, will cast Deepika or Priyanka

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.