yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

پولیس نے لیگی ایم این اے کو گیٹ پر روک لیا

Web Editor February 18, 2019 1 min read
Police stopped the PML N MNA on the gate
Share this:

لاہور: مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف کی احتساب عدالت پیش پر پولیس نے لیگی ایم این اے کو گیٹ پر روک لیا۔تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت لاہور میں آشیانہ ہاؤسنگ اوررمضان شوگرملزکیس کی سماعت آج ہوگی،

اپوزیشن لیڈر شہباز شریف اپنے وکلا کے ہمراہ احتساب پہنچ گئے جبکہ لیگی رہنماﺅں  کی آمد کا سلسلہ بھی جاری ہے۔پولیس نے لیگی ایم این پرویز ملک کو احتساب عدالت میں داخل ہونے سے روک دیا،اس پر پرویز ملک نے اصرار کرتے ہوئے کہا کہ آپ کوپتہ نہیں میں ایم این اے ہوں،کانسٹیبل نے کہا کہ آپ ایم این اے ہیں توکیا،ہم ڈیوٹی کررہے ہیں،افسران سے اجازت ملے گی توجانے دیں گے،اس پر پرویز ملک نے کہا کہ جولوگ اندرجارہے ہیں وہ آپ کے رشتے دارہیں؟شہبازشریف سے بڑاکیس کس کاہوسکتاہے۔واضح رہے کہ آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل میں گرفتار سابق وزیراعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف کو شہباز شریف کو احتساب عدالت میں پیش کیا گیا۔ پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر کو بکتر بند گاڑی کے ذریعہ نیب آفس لایا گیا۔ احتساب عدالت نے شہباز شریف کا 10 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرتے ہوئے نیب کے حوالے کر دیا۔تفصیلات کے مطابق اپوزیشن لیڈر اور پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر میاں محمد شہباز شریف کو احتساب عدالت پیش کر بکتر بند گاڑی کے ذریعہ پہنچا دیا گیا۔ احتساب عدالت پیش کرنے سے قبل نیب کی میڈیکل ٹٰیم نے شہباز شریف کا طبی معائنہ کیا۔ شہبازشریف کا بلڈ پریشر، شوگر لیول بھی چیک کیا گیا۔ میڈیکل ٹیم نے شہبازشریف کو صحت مند قرار دیا۔نیب لاہور نے گزشتہ روز شہباز شریف کو آشیانہ اقبال ہاؤسنگ کیس میں گرفتار کیا اور آج ان کو احتساب عدالت میں پیش کیا گیا۔ سابق وزیراعلیٰ پنجاب کو بکتر بند گاڑی میں احتساب عدالت لایا گیا۔ شہباز شریف کی گاڑی احتساب عدالت پہنچی تو لیگی کارکنوں مشتعل ہو گئے اور نیب کے قافلے کو گھیرے میں لے لیا۔

احتساب عدالت کے باہر لیگی رہنما پرویزملک، خواجہ عمران بھی موجود تھے۔ جبکہ لیگی کارکن بکتر بند گاڑی پر چڑھ گئے۔ کارکنوں نے شہباز شریف کے حق میں نعرے بازی کی۔احتجاج اور مظاہرےدوسری جانب مسلم لیگ ن کے کارکنوں کی بڑی تعداد نیب آفس کے باہر جمع ہو گئی۔ سکیورٹی کو مد نظر رکھتے ہوئے احتساب عدالت جانے والے تمام راستوں پر رکاوٹیں اور خاردار تاریں لگا دی گئیں۔ سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے جبکہ پولیس کی بھاری نفری تعینات کی گئی۔ نیب عدالت میں آج کسی بھی غیرمتعلقہ شخص کو داخلے کی اجازت نہیں۔ احتساب عدالت میں داخل ہونے سے میڈیا کو بھی روک دیا گیا۔کون سی عدالت میں پیش کیا جائے گا؟شہبازشریف کو نیب کورٹس کے جج سید نجم الحسن کی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ پراسیکیوٹر نیب جسمانی ریمانڈ کی استدعا کریں گے۔سابق وزیر اعلیٰ پر الزامخیال رہے کہ شہبازشریف پر الزام ہے کہ انھوں نے اختیارات کا ناجائز استعمال کیا۔ فوادحسن فواد نے ان کی پوری معاونت کی۔ چودھری لطیف سنز کو قواعد کے مطابق ملنے والا آشیانہ کا ٹھیکہ منسوخ کیا اور بسم اللہ کمپنی کو نوازا۔ پی ایل ڈی سی کی موجودگی میں ایل ڈی اے کو کام دیا۔ ایل ڈی اے میں احد چیمہ نے ٹھیکے من پسند کمپنیوں کو دیئے۔ن لیگ کا مؤقفترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ شہبازشریف کو پنجاب میں خوشحالی کی سزا دی گئی۔ عثمان بزدار کو شہبازشریف سے تبدیل نہیں کیا جا سکتا۔ احتساب کے نام پر سیاسی انتقام لیا جا رہا ہے۔ سیاسی مخالفین ہمیں شکست نہیں دے سکتے۔نواز شریف کا رد عملنوازشریف نے شہبازشریف کی گرفتاری کو افسوسناک اور مضحکہ خیز قرار دے دیا۔ حکومت جو سلوک مخالفین سے کر رہی ہے۔ کل کو اسے بھی بھگتنے کے لیے تیار رہنا چاہیے۔شہباز شریف کی گرفتاری ہضم نہیں ہونے دیں گے: حمزہ شہبازحمزہ شہباز نے اپنے والد کی گرفتار پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ کرپشن الزامات سب پر ہیں تو گرفتار شہباز شریف کو ہی کیوں کیا گیا۔ نیازی صاحب پر ہیلی کاپٹر کیس ہے۔ علیم خان پر، بابر اعوان پر بھی کیسز ہیں۔ ہم شہباز شریف کی گرفتاری ہضم نہیں ہونے دیں گے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Board of Secondary Education Karachi (BSEK) Jobs 2019 for 6+ Junior Clerks, Data Entry Operator & Naib Qasid
Previous Post سیکریٹری تعلیمی بورڈ کراچی (بی بی سی کے) ملازمت 2019 کے لئے 6 + جونیئر کلر، ڈیٹا انٹری آپریٹر اور نجیب قاسد
Next Post وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی اور وزیر مملکت برائے خارجہ امور عادل الجبیر کی مشترکہ پریس کانفرنس شروع کانفرنس کو پی ٹی وی براہ_راست نشر کر رہا ہے
Foreign Minister Makhdoom Shah Mehmood Qureshi's main conversation with media

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.