yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

حیات بلوچ کے اغوا میں پولیس اہلکار بھی ملوث

MH Kazmi August 24, 2017August 24, 2017 1 min read
Police official also involved in the kidnapping of Hayat Baloch
Share this:

کراچی میں ناردرن بائی پاس پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی غلام مرتضیٰ بلوچ کے بیٹے کو بازیاب کرالیا جب کہ مقابلے میں پانچ اغواء کار ہلاک اور ایک کو گرفتار کرلیا جس کا تعلق پولیس سے ہے۔

Police official also involved in the kidnapping of Hayat Baloch
Police official also involved in the kidnapping of Hayat Baloch

ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے کچی آبادی غلام مرتضیٰ بلوچ کے بیٹے حیات بلوچ کی بازیابی کے لئے ناردن بائی پاس پر کارروائی کی گئی جس کے دوران مسلح افراد نے پولیس پر فائرنگ کردی۔ راؤ انوار کے مطابق دو طرفہ فائرنگ کے بعد وہاں موجود 5 اغوا کار مارے گئے جب کہ مغوی حیات بلوچ کا بحفاظت بازیاب کرالیا گیا ہے۔  ایس ایس پی ملیر کے مطابق آپریشن کے دوران ایک اغوا کار کو گرفتار کیا گیا ہے جو پولیس اہلکار ہے جس کا تعلق شکار پور سے ہے۔

رائو انوار کے مطابق ملزمان مغوی کو بلوچستان منتقل کرکے اہل خانہ سے بھاری تاوان وصول کرنا چاہتے تھے تاہم اغوا کے واقعے کے بعد ناردرن بائی پاس اور ملیر کے مختلف علاقوں میں اسنیپ چیکنگ بڑھادی گئی تھی جس کے بعد ملزمان فرار ہونے میں کامیاب نہ ہوسکے۔ پولیس کے کامیاب آپریشن کے بعد ایڈیشنل آئی جی سندھ غلام قادر تھیبو نے پولیس پارٹی کے لئے ایک لاکھ روپے انعام کا اعلان کیا ہے۔ خیال رہے کہ حیات بلوچ کو دو روز قبل رات بارہ بجے قریب اس وقت اغوا کیا گیا تھا جب وہ ملیر سٹی میں واقع اپنے گھر آرہے تھے۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
The decision to deploy the Army in the by elections of NA-120
Previous Post این اے 120 کے ضمنی انتخاب میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ
Next Post اب سندھ کے حالات کی بہتری کیلئے محنت کرنا ہوگی، عمران خان
Now it will have to work hard to improve the conditions of Sindh, Imran Khan

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.