yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

مکان ہتھیانے کیلیے بھانجے کو قتل کرنے والا ماموں گرفتار

Web Editor May 22, 2018 1 min read
Police arrested Maman who killed Bananjee for surrendering houses
Share this:

کراچی: شارع فیصل انویسٹی گیشن پولیس نے گلستان جوہر میں بھانجے کو قتل کرنے والے سفاک ماموں گرفتار کرکے آلہ قتل برآمد کرلیا۔

Police arrested Maman who killed Bananjee for surrendering housesایس آئی او گلستان جوہر انسپکٹر سالم رند نے قتل کا معمہ حل کرتے ہوئے قتل کی واردات میں ملوث ملزم انور کو گرفتار کرلیا،اس حوالے ایس ایس پی انویسٹی گیشن ون ایسٹ زون عمر طفیل نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ ملزم انور نے رواں ماہ 15 مئی کی صبح اپنے بھانجے 20 سالہ محمد عمر کو صبح اپنے گھر مکان نمبر N-255 بلاک 12 گلستان جوہر میں صبح نو بجے کے قریب اس وقت تیز دھار آلے کے وار سے گلے پر وار کرکے قتل کردیا تھا، جب وہ اپنی بہن کو اسکول چھوڑکرواپس گھر آیا تھا۔

شارع فیصل پولیس نے واقعے کا مقدمہ نمبر 250/18 بجرم دفعہ 302/34 کے تحت درج کیا تھا جس کے بعد انویسٹی گیشن پولیس نے تحقیقات کا آغاز کیا تو اس دوران انکشاف ہوا کہ مقتول محمد عمر کے ماموں انور نے جائیداد میں سے اپنا حصہ مانگا تھا، حصہ نہ ملنے پر اس نے اپنے بھانجے کو قتل کردیا،مذکورہ گھر مقتول کی والدہ کے نام پر ہے،ملزم واقعے کے بعد سے غائب تھا، پولیس نے سخت جدوجہد اورکوششوں کے بعد ملزم انور کا سراغ لگا کر اسے گرفتار کرکے اس کی نشاندہی پر آلہ قتل تیز دھار آلہ بھی برآمد کرلیا۔

انچارج انویسٹی گیشن پولیس شارع فیصل انسپکٹر سالم رند نے بتایا کہ ملزم نے واردات کے بعد اپنا موبائل فون بند کر دیا تھا اور بعدازاں نیا موبائل فون نمبر حاصل کیا تھا جس کی مدد سے پولیس نے ملزم کا سراغ لگایا ، انھوں نے بتایا کہ جس گھر کے تنازع پر محمد عمر کا قتل ہوا وہ اس کی والدہ کے نام پر ہے اور ملزم یہ سمجھتا تھا کہ والدہ کے بعد اس گھر کا وارث محمد عمر ہو جائے گا جس پر اس نے اسے راستے سے ہٹا دیا ، مقتول اور ملزم ایک ہی مکان میں اوپر نیچے رہائش پذیر ہیں۔

انھوں نے بتایا کہ مقتول محمد عمر کے والد کا 15 سال قبل انتقال ہوگیا تھا ، پولیس ملزم سے مزید تحقیقات کر رہی ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
'I am giving a good news to my fans very soon .....' Wali Hamid Khan dabangg announcement regarding actress Noor
Previous Post ’اپنے پرستاروں کو بہت جلد ایک خوشخبری دینے والا ہوں‘۔۔۔۔۔ولی حامد خان نے اداکارہ نور کے حوالے سے دبنگ اعلان کردیا
Next Post نگراں وزیراعظم کیلیے وزیراعظم اور قائد حزب اختلاف کے درمیان آج پھر ملاقات ہوگی
The Prime Minister and the opposition opposition will meet again today for the Prime Minister

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.