yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
تارکین وطن

مسلم لیگ ق فرانس کے عہدیداران کارکنا ن نے مسلم لیگ ق سپین کے نو منتخب باڈی کو مبارکباد دی

Yesurdu December 22, 2015 1 min read
Share this:
PML-Q leaders  Spain congratulated
PML-Q leaders Spain congratulated

ٹانڈہ (نامہ نگار )مسلم لیگ ق فرانس کے عہدیداران کارکنا ن نے مسلم لیگ ق سپین کے نو منتخب باڈی کو مبارکباد دی صد ر مسلم لیگ ق فرانس چوہدری منیر احمد وڑائچ چیف آرگنائزر یورپ سید ساجد شاہ جنرل سیکرٹری چوہدری عبدالرؤف ڈوگہ سینئر نائب صدر چوہدری اکرم وسن ، چیف آرگنائز ر فرانس چوہدری جاوید سدوال ، صدر مسلم لیگ ق یوتھ ونگ فرانس چوہدری ندیم افضل نائب صدر چوہدری امتیاز چوہدری سرفراز حسین ، ایڈیشنل سیکرٹری چوہدری اسد نواز ، فنانس سیکرٹری راجہ مظہر پوران ، سینئر راہنما چوہدری سجا دڈوگہ سیکرٹری انفارمیشن زمان بٹ سینئر نائب صدر یوتھ ونگ سکندر عباس ، نائب صدر یوتھ ونگ ممتاز احمد اور مسلم لیگ ق فرانس کے عہدیداران ممبران نے مسلم لیگ ق سپین کی نئی بننے والی باڈی کے نو منتخب صدر چوہدری عبدالغفار مرہانہ جنرل سیکرٹری چوہدری اسد اکبر جوڑا سینئر نائب صد ر راجہ بشارت علی نائب صدر ڈاکٹر قاسم موٹا صدر مسلم لیگ ق وومن ونگ مسز فرح سہیل اعوان سیکرٹری ویلیفئر چوہدری طاہر سیکرٹری انفارمیشن چوہدری صفدر وڑائچ سیکرٹری ویلفیئر چوہدری طاہر ، میاں ذاکر عباس ، چوہدری فیصل سعید کے علاوہ دیگر نومنتخب عہدیداران ممبران کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے اس امر کا اظہار کیا کہ انشاء اللہ مسلم لیگ ق سپین کے عہدیداران کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے اس امر کا اظہار کیا کہ انشاء اللہ مسلم لیگ ق سپین کے تمام عہدیداران چوہدری برادران کی قیادت میں اور مسلم لیگ ق کی پالیسیوں کے مطابق اپنی خدمات دیار غیر میں رہ کر سرانجام دینے میں کوئی کسر نہیں اٹھا رکھیں گے مسلم لیگ ق فرانس نے بہترین کارکنوں ورکنوں ورکروں پر مشتمل لوگوں کا سپین میں چناؤ کرکے اچھا اقدام کیا انشاء اللہ چوہدری امتیاز رانجھا اور سید ساجد شاہ کی سربراہی میں یورپ بھر میں چوہدری برادران کا پیغام عام کریں گے

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Syria
Previous Post داعش فتنہ کی آڑ میں پرامن گلستان اجڑنے کا خدشہ
Next Post رینجرز کے اختیارات پر آئین و قانون کے مطابق فیصلہ ہوگا، پرویز رشید

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.