yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
تارکین وطن

مسلم لیگ ق کو فرانس بھر میں ری آرگنائز کریں گے۔ صدر ق لیگ فرانس چوہدری منیر وڑائچ

Yes 1 Webmaster August 31, 2015 1 min read
Chaudhry Munir Warraich
Share this:
Chaudhry Munir Warraich
Chaudhry Munir Warraich

پیرس (علی اشفاق) فرانس میں مسلم لیگ ق فرانس کی تنظیم نو۔ چوہدری برادران کی قیادت پر بھرپور اظہار اعتماد ۔چوہدری وجاہت حسین کی ہدایت ہر سینئیر راہنما چوہدری سجاد ڈوگہ نے اپنی رہائش گاہ پر مسلم لیگ ق فرانس کے راہنماؤں کی ایک میٹنگ کال کی۔

اس موقع پر مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے عوام ایک بار پھر ق لیگ کی حکومت کو یاد کر رہے ہیں۔ چوہدری برادران کی قیادت میں پنجاب میں مثالی امن و امان تھا۔ تعلیم اور صحت کے میدانوں میں نمایاں ترقی ہوئی۔ چوہدری پرویز الہی نے پنجاب بھر میں ریسکیو 1122 اور تعلیمی اداروں کا جال بچھا دیا۔ پنجاب بھر میں سڑکوں کا جال بچھایا۔

Sahibzada Ateeq Rahman
Sahibzada Ateeq Rahman

جنوبی پنجاب میں تاریخی ترقیاتی پراجیکٹ شروع کئے نوجوانوں کے لئے روزگار کے مواقع مہیا کئے۔ چوہدری شجاعت حسین نے اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل کے حل کیلئے عملی اقدامات کئے۔ اسپین میں قونصلیٹ کا قیام اور پی آئی اے کی پرواز ، پاکستانیوں کی بیرون ملک سے پی آئی اے کے ذریعے میت مفت پاکستان واپسی بھی چوہدری برادران کے اوورسیز پاکستانیوں کے لئے اقدامات ہیں۔اس موقع پر چیف آرگنائزر چوہدری جاوید سدوال نے عہدیداروں کا اعلان کیا جس کے مطابق سرپرست اعلی۔ چوہدری ممتاز پکھووال
صدر چوہدری منیر وڑائچ
جنرل سیکریٹری چوہدری عبدالرؤف ڈوگہ ۔
ایڈیشنل سیکریٹری۔ چوہدری اسد نواز۔
سیکریٹری فنانس۔ راجہ مظہر اقبال ۔
سینئیر نائب صدر چوہدری اکرم وسن ۔

نائب صدور چوہدری اقبال خونن۔ چوہدری سرفراز حسین۔ چوہدری محمد امتیاز۔
سیکریٹری انفارمیشن محمد زمان بٹ۔
صدر یوتھ ونگ ق فرانس۔ چوہدری ندیم افضل ڈھیروگھنہ۔

ممبران مجلس عاملہ چوہدری محمد الیاس۔ چوہدری کامران اکرم شامل ہیں۔اس موقع پر چودھری برادران کے قریبی ساتھی صاحبزادہ عتیق الرحمن بھی موجود تھے . تقریب کے آآخر میں چوہدری سجاد ڈوگہ کی طرف سے پرتکلف ظہرانہ کا اہتمام کیا گیا۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Sitara Malik
Previous Post منہاج وومن لیگ فرانس کی صدر ستارہ ملک کا خاندان بھارتی بربریت کا شکار
Next Post جو کچھ کرنا ہے آپ نے ہی کرنا ہے
Justice

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.