yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

مسلم لیگ ن نے ضلع کونسل کی تینتیس میں سے پچیس نشستیں جیت لیں

MH Kazmi December 22, 2016 1 min read
PML N won 25 seats out of 33 seats
Share this:

مسلم لیگ ن نے پنجاب میں ضلع کونسل کی پچیس نشستیں جیت لیں۔ سات آزاد امیدوار بھی چیئرمین بن گئے۔ مسلم لیگ ق کو صرف ایک کامیابی حاصل ہو سکی۔ رحیم یار خان سمیت کئی اضلاع میں بڑے برج الٹ گئے۔

PML N won 25 seats out of 33 seats
PML N won 25 seats out of 33 seats

لاہور: (یس اردو نیوز) غیر سرکاری نتائج کے مطابق پنجاب میں ضلعی سربراہی کی جنگ میں بھی ن لیگ سر فہرست رہی۔ چیئرمین ضلع کونسل کی تینتیس میں سے پچیس نشستیں جیت لیں۔ ننکانہ صاحب میں عدالتی حکم پر الیکشن روک دیا گیا۔ سات نشستوں پر آزاد امیدواروں نے کامیابی سمیٹی جبکہ مسلم لیگ ق کو صرف اٹک میں کامیابی ملی جہاں چودھری شجاعت حسین کی بھانجی ایمان طاہر نے ن لیگ کے امیدوار اور چودھری نثار کے بھانجے احسن علی کو شکست دے دی۔ گجرات میں چوہدری شجاعت حسین کی بہن سمیرا الہٰی کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ اس سیٹ پر ن لیگ کے تنویر کوٹلہ کامیاب رہے۔ رحیم یار خان میں بھی بڑا اپ سیٹ ہوا مخدوم سید احمد محمود کے بیٹے اور پیپلز پارٹی کے امیدوار سید علی محمود نون لیگ کے امیدوار اظہر لغاری سے شکست کھا گئے۔ فیصل آباد سے ن لیگ کے چودھری زاہد نذیر، گوجرانوالہ سے مظہر قیوم ناہرہ، میانوالی سے گل حمید روکھڑی، سرگودھا سے عاصم شیر میکن، ملتان سے دیوان عباس بخاری، بہاولپور سے دلشاد قریشی، سیالکوٹ سے حنا ارشد وڑائچ، منڈی بہاؤالدین سے غلام حسین بوسال، اوکاڑہ سے، علی قادر عباس، قصور سے رانا سکندر حیات اور لودھراں سے راجن سلطان کامیاب رہے۔ وہاڑی میں ن لیگ ہی کے محی الدین چشتی، چکوال میں طارق اسلم، خانیوال میں رضا سرگانہ، ساہیوال میں زاہد اقبال اور ٹوبہ ٹیک سنگھ میں فوزیہ خالد فاتح رہیں۔ چنیوٹ سے ن لیگ کے ثقلین سجن، جھنگ سے بابر سیال، حافظ آباد سے افضل تارڑ، نارووال سے احمد اقبال، رحیم یار خان سے اظہر لغاری، لیہ سے عمر اولکھ، راجن پور سے عبدالعزیز جگن، ڈیرہ غازی خان سے عبدالقادر کھوسہ اور مظفر گڑھ سے عمر خان گوپال نے میدان مارا۔

 

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post اٹک سے چودھری شجاعت کی بھانجی چیئرمین ضلع کونسل منتخب،چودھری نثار علی خان کے بھانجے کو شکست
Next Post پیرس: بچوں کے جدید طریقہ علاج اور تحقیق پر مطالعاتی کانفرنس پیرس میں ہوئی پاکستان سے 16 رکنی وفد کی شرکت
Conference

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.