yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
تارکین وطن

مسلم لیگ ن سویڈن کے زیراہتمام بانی پاکستان اور نواز شریف کی سالگرہ کا کیک کاٹا گیا

Yes 1 Webmaster December 25, 2015 1 min read
Birthday Cake
Share this:
Birthday Cake
Birthday Cake

سٹاک ہوم (نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ ن سویڈن کے زیراہتمام گزشتہ شب بانی پاکستان بابائے قوم حضرت قائداعظم محمد علی جناح کا یوم ولادت اور مسلم لیگ ن کے قائد اور وزیراعظم پاکستان میاں نوازشریف کی سالگرہ کا کیک کاٹا گیا اور دونوں رہنماؤں کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔

مسلم لیگ ن سویڈن کے سیکرٹری جنرل کاشف عزیزبھٹہ کی رہائش پر ہونے والی اس پروقارتقریب میں مسلم لیگ ن سویڈن و مسلم لیگ ن یوتھ ونگ سویڈن کے زمہ داران کے علاوہ سویڈن کی معروف سماجی سیاسی شخصیات نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

مقررین نے اپنے خطاب میں بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح اور قائد مسلم لیگ ن وزیراعظم پاکستان میاں نوازشریف کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیااور آرمی پبلک سکول کے شہدا اوران کے لواحقین کیساتھ ساتھ مسلح افواج پاکستان کے ساتھ اظہاریکجہتی بھی کیا تقریب میں شرکت کرنیوالوں میں سویڈن کی معروف کاروباری سماجی وسیاسی شخصیت خواجہ مقصود۔سماجی وسیاسی نوجوان شخصیت کشمیر کمیٹی سویڈن کے سیکرٹری جنرل تیمورعزیز ۔مذہبی سکالرسہیل خیدر۔مسلم لیگ ن سویڈن کے انفارمیشن سیکرٹری عمیرضیابھٹی ۔مسلم لیگ ن یوتھ ونگ سویڈن سے چوہدری انجم۔رانا راشد۔رانا واصد۔محمدآفان ۔محمد سمیر و دیگرنے شرکت کی اورتقریب کےآخرمیں ملک وقوم کی سربلندی کیلئے خصوصی دعاکی گئی۔اور کیک کاٹا گیا۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
PM Nawaz Sharif
Previous Post قائد اعظم محمد علی جناح اور وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کی 66 ویں سالگرہ آج فرانس میں بھی منائی جائے گی
Next Post انجمن محمدیہ کے زیر اہتمام عید میلاد النبی کے مبارک موقع پر ایک مسابقۂ نعت کا اہتمام
Musabqae Naat

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.