yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

مسلم لیگ (ن) کے رہنماء رمیش کمار کا پی ٹی آئی میں شمولیت کا باضابطہ اعلان

Web Editor April 7, 2018April 7, 2018 1 min read
PML-N leader Ramesh Kumar's official announcement to join PTI
Share this:

اسلام آباد: عمران خان کوگھر آمد پر خوش آمدید کہتا ہوں۔ اگرقائداعظم جیسا شخص پارٹی تبدیل کرسکتا ہے تومجھ جیسا شخص کیوں نہیں؟ آج کا دن میرے لیے بہت اہم دن ہے۔ اقلیت برادری کے35 لاکھ ووٹ ہے۔

PML-N leader Ramesh Kumar's official announcement to join PTIمسلم لیگ ن کی قیادت پر تنقید کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ جلسوں میں کہا جاتا ہے مجھے اتنے ووٹ دوعدلیہ، اسٹیبلشمنٹ کوٹھیک کروں گا۔ عدلیہ کیخلاف ایسی زبان استعمال نہیں ہونی چاہیے۔ عدلیہ کی عزت کرتا ہوں۔ پاناما انکشافات کے بعد جو زبان استعمال کی گئی، کہا کہ اس کا حصہ نہیں بنوں گا۔ نیب کوغیرفعال کرنے کے بیان سے دکھ ہوا۔ یہ قائداعظم کا پاکستان نہیں۔

سولہ سال پہلے سیاست میں قدم رکھا تھا۔ پاکستان بنانے میں ہمارے بڑوں نے قربانیاں دیں۔ ہمیشہ انسانی حقوق کے مسئلے پرآوازبلند کی، جہاں سے آئے وہاں ٹنشن اورجہاں آیا خوشی ہے۔ تحفظات کو ہمیشہ پارٹی میں اٹھایا۔ پی آئی اے نجکاری کیخلاف بھی آواز اٹھائی، جب پارٹی میں کوئی نہیں سنتا تھا توآرٹیکل لکھتا تھا۔ چاہتا ہوں ماضی کو بھلا کر آگے بڑھوں۔

آج بھی چودھری نثارکی قدرکرتا ہوں، چودھری نثاربھی کہتے تھے میرے جیسے شخص کی پارٹی میں قدرنہیں۔ رمیش کمار نے انکشاف کیا کہ امید کرتا ہوں کہ چودھری نثار بھی اسی پارٹی میں آئیں گے۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان کا میرے گھر آنا خوشی کی بات ہے۔ اقلیت برادری کے35 لاکھ ووٹ ہے۔ امید کرتا ہوں کے سب میرا ساتھ دیں گے۔ عمران خان اور جہانگیرترین نے رمیش کمار کو پی ٹی آئی میں شامل ہونے پر مبارک باد دی اور خوش آمدید کہا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Attending the funeral prayers of martyrdom by breaking the barriers of thousands of Kashmiris
Previous Post ہزاروں کشمیریوں کی رکاوٹیں توڑ کر شہید مصور وانی کی نماز جنازہ میں شرکت
Next Post نشے میں دھت نوجوان مگرمچھوں کے تالاب میں کود گیا
Drug young jumped into crocodiles pool

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.