yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

(ن) لیگ کی حکومت وفاق دشمن ہے، خورشید شاہ

MH Kazmi May 20, 2017 1 min read
PML N government is the enemy of federaion, Khursheed Shah
Share this:

سکھر: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ نوازشریف کی حکومت وفاق کی دشمن ہے اور چھوٹے صوبوں میں نفرت پیدا کررہی ہے۔ 

PML N government is the enemy of federaion, Khursheed Shah
PML N government is the enemy of federaion, Khursheed Shah

روہڑی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ ہم سیاست کرتے ہیں منافقت نہیں لیکن نوازشریف کی حکومت وفاق کی دشمن ہے اور چھوٹے صوبوں میں نفرت پیدا کرر ہی ہے، سندھ میں سپرہائی وے کو چوڑا کرکے کہا گیا موٹر وے ہے، صوبے میں لوڈشیڈنگ 12 سے 14 گھنٹے تک ہورہی ہے،  اسلام آباد میں کچھ بھی ہو چوہدری نثار اسے صحیح کہتے ہیں لیکن سندھ میں کچھ بھی ہوتو ان کی مذمت آجاتی ہے۔

خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ فوجی جوانوں نے بڑی محنت سے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادو کو پکڑا لیکن عالمی عدالت کے فیصلے سے بھارتی جاسوس کو پکڑنے والے فوجی جوان مایوس ہوئے، کلبھوشن کے معاملے پر حکومت کو بہت بڑی ناکامی ہوئی اور عالمی انصاف عدالت کا فیصلہ حکومت کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ نواز شریف اقوام متحدہ گئے مگرکلبھوشن سے متعلق کچھ نہ بولے اور اس کے بعد جندال نواز ملاقات نے شبہات مزید بڑھا  دیئے ہیں۔

اپوزیشن لیڈر نے کہا کہ لوگ کہتے ہیں سندھ میں ترقی نہیں ہورہی، صالح پٹ پہلے ریگستان تھا لیکن آج  وہاں 7 کاٹن فیکٹریاں ہیں جن  سے ہزاروں لوگوں کو روزگار ملا، کوشش ہے لوگوں کو روزگار فراہم کیا جائے، میں نہیں چاہتا علاقے میں لوگ بھوکے اور بے روزگار مریں، میں کسی زمیندار یا سرمایہ دار کا بیٹا نہیں ہوں میں نےخود بھی محنت مزدوری کی ہے، میں مزدوروں کے درد کو سمجھتا ہوں، اس لئے حکومت سے مطالبہ کرتا ہوں کہ آئندہ بجٹ میں تنخواہوں میں 30 سے 35 فیصد اضافہ کیا جائے۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
The Prime Minister congratulated the re-elected Iranian President Hassan Rouhani
Previous Post وزیراعظم کی حسن روحانی کو دوبارہ ایران کا صدر منتخب ہونے پر مبار کباد
Next Post پاناما کیس؛ مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے پیش رفت رپورٹ تیار کر لی
The hearing of the Panama case in the Supreme Court

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.