yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
کالم

مسلم لیگ ن کے دلبرداشتہ کارکنوں کے جذبات

Yes 2 Webmaster January 13, 2016January 13, 2016 1 min read
PML-N
Share this:

 PML-N
PML-N
PML-N
PML-N

تحریر: صوفی محمد عزیز
مسلم لیگ (ن) ضلع جہلم میں سیاسی کارکنوں اور قربانیاں دینے والے متوالوں کو کھڈے لائن لگانے کا سلسلہ عرصہ 8 سال سے شروع کر رکھا ہے۔

جب سے نان مسلم لیگی لوگوں کو ٹکٹوں کی تقسیم شروع ہوئی قربانیاں دینے والے کارکنوں، جیلیں کاٹنے والے اور سپریم کورٹ کی احتجاجی تحریکوں میں ہمنوا بننے والوں کو کھڈے لائن لگا کر نام نہاد لوگوں کو عہدے اور مقتدر سیٹوں پر براجمان کر دیا گیا ہے۔

مسلم لیگ(ن) کے ضلعی صدر چوہدری بوٹا جاوید بخوبی جانے ہیں کہ کون کون ورکر ہے اور کون کون جیالا، سر فہرست سب سے پہلے میر مظہر الیہی ضلعی جائنٹ سیکرٹری کا ذکر کریں کہ اس کو اس طرح فراموش کیا گیا کہ جس طرح گدے کے سر سے سینگ، لاہور احتجاج کے دوران میر مظہر الیةی دھکم پیل میں اپنا غھٹنا تڑوا بیٹھے،اس دوران انہیں دو مرتبہ جیلبھی جانا پڑا ، ہڈی اندر سے ٹوٹ کر پورا گھٹنا بیکار ہو گیا تھا۔

علاج کراتے کراتے سات سال کے بعد از خود ادائیگیاں کرتے اور لاکھوں کے بل ادا کرکے آج پلاسٹک کا گھٹنا لگوا کر 2015مینں گھر بیٹھ گئے ، اور کسی مسلم لیگی عہدیدار کو یہ توفیق نہ ہوئی کہ وہ میاں صاحب کو حال بتا دیتے ، راجہ ظفر اقبال سابقہ ضلعی جنرل سیکرٹری جب تک کرائسز کا دور رہا ، وہ قربانی کا بکرا بنا رہا۔

جوں ہی میاں صاحب کی حکومت پنجاب میں بنی ، نئی تنظیم سازی شروع ہوئی جو کہ حکومتی اہلکاروں کی سرپرستی میں 2008ء سے شروع ہوئی ، میاں شہباز شریف کے بقول قربانیاں دینے والے کارکنوں کو یاد رکھا جائے گا۔

اس کے برعکس قربانیاں دینے والے کارکنوں کو تنظیم سے بھی نکال کر دیا گیا ،دفاتروں میں بھی آنا جان ا بند کر دیا گیا، ٹیلیفون بھی بند کر دیا گیا۔

Punjab Government
Punjab Government

اس وقت ضلع جہلم کے موجودہ جنرل سیکرٹری نے کون سی قربانی دی یا نو سالہ دور کرائسز میں پارٹی کو کتنا وقت دیا آج اس سیٹ پر براجمان ہے۔

کیا یہ ساری باتیں ضلعی صدر سے پوشیدہ ہیں ، شاہد رسول دار کی قربانیاں جبکہ سپریم کورٹ کی احتجاج ، جہلمجیل کی صعوبتیں اور اس کے علاوہ مسلم لیگی کارکنوں کی ساہیوال جیل میں جاکر سامان خوردو نوش اور سہولتیں مہیا کرنا صعرف شاہد رسول دار ، صوفی محمد عزیز ، راجہ ظفر اقبال ہی کرتے رہے۔

جونہی ن لی حکومت پنجاب میں بنی ان کارکنوں پر مسلم لیگ کے دروازے بند کر دیئے گئے ، موجودہ دور میں مسلم لیگ کی حکومت پنجاب کے علاوہ مرکز میں موجود ہے ، میاں برادران پرانے کارکنوں کی انکوائری کروائیں۔

جن میں راجہ ظفر اقبال سابقہ جنرل سیکرٹری، میر مظہر الہہی، شاہد رسول ڈار سٹی صدر جہلم ، صوفی محمد عزیز سابقہ صدر لیبر ونگ، ان کی قربانیوں کی انکوائری روبرو ضلعی صدر کے ہونی چاہیئے، کہ ان قربانی دینے والے کارکنوں کو کسطرح اندھے کنویں میں پھینکا گیا، پرانے عہدیدار کیوں خاموش ہیں۔

میاں صاحب کس مصلحت کا شکار ہیں ، راجہ ظفر اقبال کو جنرل سیکرٹری شپ سے کیوں ہٹا یا گیا، میر مظہر الہیٰ کے علاج سے کیوں کوتاہی برتی گئی، کیا ایم این اے نگہت میر جو کہ اس کی کزن بھی ہے کیوں نظر انداز کیا گیا، ضلعی صدر چوہدری بوٹا جاوید کو ان تمام حالات کی خبر نہ ہے۔

Nawaz Sharif, Shahbaz Sharif
Nawaz Sharif, Shahbaz Sharif

اس کے علاوہ شاہد رسول ڈار اور صوفی محمد عزیز کو پارٹی سے کیوں نظر انداز کیا گیا اور غیر مسلم لیگیوں کو مقتدر عہدوں پر کیوں براجمانکیا گیا۔

اس کے علاوہ کئی قربانیاں دنے والے کارکن مثلاً محمد اعظم چشتی، میاں طاہر قریشی، اور ان جیسے اور ببھی کارکن خاموشی سے کھڈے لائن لگے ہوئے ہیں، کیوں نظر انداز کیا گیا، آج مسلم لیگ (ن) کے کارکن ہیں، اگر میاں نواز شریف صاحب پھر بھی کوئی برا وقت آیا تو یہ لوگ پھر صف اول پر کھڑے ہونگے۔

ہم تو مجبور وفا ہیں مگر اے جان جہاں اپنے عشاق سے ایسے بھی کوئی کرتا ہے

تحریر: صوفی محمد عزیز

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
مرحوم محمد اقبال خان
Previous Post اطلاع عام برائے عوام الناس
Next Post نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا عفو ودرگذر
Muhammad PBUH

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.