اسلام آباد(نمائندہ خصوصی، یس ڈیسک)وزیراعظم محمدنواز شریف نے ملتان میں ٹرین کے حادثہ میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے رنج اوردکھ کا اظہارکیا ہے۔ جمعرات کو اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے ٹرین حادثہ میں جاں بحق ہونے والے افراد کی مغفرت کیلئے دعا کی اور کہا کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کے خاندانوں کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت دے ۔ وزیراعظم ہائوس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے بھی دعا کی اور متعلقہ حکام کو ان کے بہترین علاج معالجے کی ہدایات بھی جاری کیں ۔
MH Kazmi
25,237 ArticlesJournalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276
View All Posts