yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

پلیز یہ ویڈیو نہ چلائیں کیونکہ

Web Editor June 5, 2018 1 min read
Please don't play this video because
Share this:

لاہور: لاہور ہائیکورٹ میں توہین عدالت کیس میں سابق وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کی عدلیہ مخالف پریس کانفرنس کی ویڈیو چلا دی گئی۔

Please don't play this video becauseتفصیلات کے مطابق جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے سابق وفاقی وزیر داخلہ کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کی۔ احسن اقبال اپنے وکیل کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئے اورتحریری جواب عدالت میں پیش کردیا، ان کا کہنا تھا کہ کبھی عدلیہ کی توہین نہیں کی ضمیر پر کوئی بوجھ نہیں، غیرملکی اپنے ایجنڈے کو ملک میں داخل کررہے ہیں، ملک کو اندرونی مضبوطی کی ضرورت ہے، اس پر جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے سابق وفاقی وزیر داخلہ کی پریس کانفرنس چلائی کا حکم دیا تو احسن اقبال نے عدلیہ مخالف ویڈیو عدالت میں نہ چلانے کی استدعا کردی جو عدالت نے مسترد کردی۔ جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ ملکی حالات خراب کرنے میں شروعات کس نے کی؟ 5 ججز والے معاملے پرعدلیہ کی تضحیک کس نے کی؟، عدالت نے کہا کہ دانیال عزیز،طلال چودھری، مریم اورنگزیب نے کیا کچھ نہیں کہا وکیل احسن اقبال نے کہا کہ کسی کی سزا ہمیں مت دیں، ہم تو آپ کے سامنے سر جھکائے کھڑے ہیں جب کوئی آنکھیں جھکائے تو اسے معاف کردینا چاہئے وکیل اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ جواب کی روشنی میں توہین عدالت کا نوٹس خارج کیا جائے، احسن اقبال نے بڑے شکوہ کئے ہیں، ان کا بیان ٹی وی پر توڑ موڑ کر اور ٹکڑوں میں چلایا گیا۔ جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے کہا کہ ہم بھی تو جواب شکوہ دے رہے ہیں ،جسٹس مسعود جہانگیر نے کہا کہ احسن اقبال صاحب آپ سے ایسے رویے کی امید نہ تھی، آپ کے ٹیلی فون پر فیصلہ کردیں تو عدلیہ ٹھیک ہے؟ آپ کے محلوں میں جاکر آپ سے ملیں تو ٹھیک ہے؟، پاناما کا فیصلہ آ جائے تو عدلیہ بری ہے، جسٹس مسعود نے کہا کہ حدیبیہ اور خواجہ آصف کا فیصلہ حق میں آ جائے توعدلیہ اچھی ہے

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Neighborhoods returned to the middle of the railway tickets
Previous Post نوسرباز ریلوے ٹکٹوں کی آڑمیں شہریوں کو لوٹنے لگے
Next Post منی پاکستان کا نام دے کر کراچی کے ساتھ بدترین سلوک کیا جارہا ہے، سندھ ہائی کورٹ
Karachi is being treated badly with the name of mini Pakistan, Sindh High Court

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.