yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
شوبز

پلے بیک گلوکاری کا کوئی ارادہ نہیں لائیو کنسرٹس کرنا پسند ہیں، سوناکشی

Yes 2 Webmaster June 11, 2015 1 min read
Sonakshi Sinha
Share this:
Sonakshi Sinha
Sonakshi Sinha

ممبئی : بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا جو پریانکا چوپڑا عالیہ بھٹ اور شردھاکپور کے ساتھ ان اداکارائوں کے گروپ میں شامل ہوچکی ہیں جو اداکاری کے ساتھ ساتھ گلوکاری کوبھی بطور پیشہ اپنارہی ہیں نے مستقبل میں بالی ووڈ فلموں کے لیے پلے بیک گلوکاری کرنے کے امکان کو رد کرتے ہوئے کہاہے کہ وہ لائیو کنسرٹس میں پرفارم کرنا پسند کرتی ہیں اور انھیں ہی ترجیح دیں گی۔

یہ بات انہوں نے ملائشیا کے شہر کوالالمپور میں ہونیوالے 3 روزہ انٹرنیشنل انڈین فلم ایوارڈ 2015 (ائیفا) میں لائیو پرفارمنس کے بعد بھارتی خبررساں ادارے پریس ٹرسٹ آف انڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی ، سوناکشی سنہا کا کہنا تھا میں نے ابھی تک فلموں کے لئے پلے بیک گلوکاری کے متعلق کچھ نہیں سوچا اور نہ ہی جلد ہی ایسا کرنے کا کوئی ارادہ ہے۔

میرے نزدیک پلے بیک گلوکاری کا رسپانس فلم ریلیز ہونے کے بعد ملتا ہے جب کہ کنسرٹ کے دوران ہی کسی بھی گلوکار کو اس کی پرفارمنس پسند یا نا پسند کیے جانے کا اندازہ ہوجاتا ہے میں لائیو پرفارمنس سے خوش ہوتی ہوں اور مستقبل میں بھی کنسرٹس کرنا ہی پسند کروں گی۔

واضح رہے کہ سوناکشی سنہا بھارتی چینل پر پیش کیے جانے والے گلوکاری کے مشہور پروگرام ’’ انڈین آئیڈل جونئیر میں جج کے فرائض انجام دے رہی ہیں اس کے علاوہ وہ فلمساز اے آر مرگادوس کی ہدایتکاری میں بنائی جانیوالی فلم آکیرا میں کام کررہی ہیں جو اس وقت تکمیل کے آخری مراحل میں ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق اے آر مرگادوس پروڈکشن کے بینر تلے بنائی جانیوالی اس فلم میں سوناکشی کے ساتھ ان کے والد شترو گھن سنہا بھی نظر آئیں گے جب کہ کونکنا سین شرما ، ہدایتکار انوراگ کیشپ ،امیت سدھ اور رائے لکشمی بھی اہم کردار نبھا رہے ہیں اطلاعات کے مطابق فاکس اسٹار اسٹوڈیو فلم ’’اکیرا‘‘ کو رواں برس کے آخر میں سینما گھروں کی زینت بنائے گا۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Cricket Team
Previous Post دورہ سری لنکا : پاکستان جنگ سے قبل ہتھیار آج آزمائے گا
Next Post کراچی میں تھیٹر کی صورتحال پر سنجیدگی سے سوچنا ہو گا، عمر شریف
Umer Sharif

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.