yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

پودینے کے فائدے

Web Editor November 15, 2018 1 min read
Plant benefits
Share this:

قارئین !اس سے پہلے میں بہت سی سبزیوں کے فوائد بتا چکا ہوں آج میں نے جس سبزی کا چناؤ کیا ہے وہ پودینہ ہے۔ پودینہ ہر کسی کی من پسند سبزی ہے۔ اقسام کے لحاظ سے پودینہ کی کئی اقسام پائی جاتی ہیں ان میں ایک ایسی قسم بھی ہے جو خود بخود پہاڑی علاقوں میں اگ جاتی ہے۔ پودینہ ہرے بھرے اور دلکش پتوں والی سبزی ہے جو لذت سے بھرپور ہونے کے علاوہ خوشبودار بھی ہے اور اس کو استعمال کرنے کے بعد ایک ٹھنڈک کا احساس بھی ہوتا ہے۔پودینہ سبزی کے علاوہ ایک دوا کے طور پر بھی کام کرتا ہے۔ اور اس کا آئل بھی تیار کیا جاتا ہے۔

پودینہ کو پاک و ہند کے علاوہ یورپ،امریکہ اور کینڈا میں بھی کاشت کیا جاتا ہے۔ پودینے کی کاشت کے لئے زمین کا زرخیز ہونا اور پانی کا وافر مقدار میں ہونا ضروری ہے۔ آپ پودینہ کو اپنے گھر کے گملوں اور کیاریوں میں بآسانی اگا سکتے ہیں۔ اس پودے کو مختلف ادویات اور کھانوں میں استعمال کیا جاتا ہے۔ گرمیوں کے موسم کی آمد آمد ہے اور اس موسم میں کھانوں کے ساتھ پودینہ کی چٹنی کو بہت پسند کیا جاتا ہے۔کیونکہ یہ کھانے کا مزہ دوبالا کرنے کے علاوہ کھانے کو ہضم کرنے میں بھی مدد کرتا ہے۔ اس کے علاوہ اس کا استعمال مختلف شربتوں میں لایا جاتا ہے۔ بظاہر دیکھنے میں یہ ایک معمولی سبزی نظر آتی ہے لیکن خوبیوں کے لحاظ سے اس کا کوئی ثانی نہیں ہے۔
پودینہ کے فوائد:
٭پودینہ کھانے کو ہضم کرتا ہے۔
٭پودینہ کولیسٹرول کو کم کرنے میں ہماری مدد کرتا ہے۔
٭ پودینہ ہماری ہڈیوں کو مضبوط کرتا ہے۔
٭پودینہ جوڑوں کے دردوں میں فائدہ مند ہے۔
٭ پودینے کا اگر پانی نہار منہ پیا جائے تو یہ رنگت کو نکھارتا ہے۔
٭پودینہ ہماری جلد کے لئے بھی مفید ہے۔
٭پودینہ کا استعمال دمہ کے مریضوں کے لئے مفید رہتا ہے۔
٭پودینہ خون کو صاف کرتا ہے۔
٭پودینے کے استعمال سے منہ سے بد بو آنا ختم ہو جاتی ہے۔
٭پودینہ دانتوں کو سفید کرتا ہے۔
٭پودینہ خارش کو کم کرنے میں مدد کرتا ہے۔

٭پودینہ کینسر میں بھی مفید ہے۔
٭ پودینہ کی چائے متلی کو ختم کر دیتی ہے۔
٭پودینہ کی چائے بالوں کو بڑھنے میں مدد کرتا ہے۔
٭پودینے کے استعمال سے پیٹ کی بیماریوں سے چھٹکارا مل جاتا ہے۔
٭پودینہ کا استعمال سر درد میں آرام پہنچاتا ہے۔
٭پودینہ چہرے کے داغ دھبوں اور دانوں کے لئے فائدہ مند ہے۔
٭پودنے کے استعمال سے معدے اور آنتوں کو طاقت ملتی ہے۔
٭پودینہ بھوک کو بڑھاتا ہے۔
٭پودینہ کا استعمال ڈکار اور گیس میں مفید ہے۔
٭پودینہ معدے کی جلن میں فائدہ مند ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Polynomic and precautions
Previous Post پولن الرجی اور احتیاطی تدابیر
Next Post سونف کھانے کے فائدے
Benefits of Fennel Seeds

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.