yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

پنڈی بوائے چھا گیا۔۔۔۔عمران خان کے دور حکومت میں ایسا شاندار اعلان کر دیا کہ آپ بھی داد دینے پر مجبور ہو جائیں گے

Web Editor December 14, 2018 1 min read
Pindi voice was shattered ... declared in a distant government of Imran Khan that you too will be forced to give birth
Share this:

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے معذور افراد کے لیے مفت ٹکٹ دینے کا اعلان کردیا، تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے ایک بار اپنے عوامی اعلانات سے قوم کے دل جیت لئیے ہیں۔وفاقی وزیر ریلوے میڈیا سے بات چیت کر رہے تھے۔ نابینا افراد کے سکولوں کی تعمیر کیلئے ریلوے پلاٹ دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ سکولوں کیلئے ریلوے پلاٹ ایک روپیہ ماہانہ کرائے پر دیں گے۔ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ خواہش ہے معذور افراد کی فلاح و بہبود کیلئے بڑا کام کروں، نابینا افراد کیلئے 100 فیصد ریلوے کا فری ٹکٹ کا بھی اعلان کیا۔یخ رشید کا کہنا تھا کہ ہم معذور بچوں کو ریلوے میں مفت ٹکٹ دیں گے، اور میں ایک روپے ماہانہ کرائے پرمعذور بچوں کو اسکول مہیاں کرنے کے لئے تیار ہوں، ایک معذور بچہریلوے کےلئے کام کررہا ہے وہ ریلوے کی طرف سے فوکل پرسن ہوگا۔ ڈی ایس راولپنڈی ریلوے سے کہوں گا کہ وہ کوئی اچھی جگہ دیکھ کر معذور بچوں کے لئے کالج قائم کریں، پہلے بھی 60 کالج بنائے گئے تھے لیکن لوگ ان پر قبضہ کرلیتے ہیں انہوں نے کہا کہ ریلوے کی اراضی پر نابینا افراد کے سکول کیلئے جگہ دینے کا اعلان کیا۔ راولپنڈی کے شہریوں کیلئے جلد میگا پروجیکٹ شروع کرنے جا رہا ہوں۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ خواہش ہے ان منصوبوں کا افتتاح وزیر اعظم عمران خان کریں، نالہ لئی ایکسپریس وے کا منصوبہ ایف ڈبلیو او کو دے دیا ہے، غازی بروتھا منصوبہ راولپنڈی اسلام آباد کے شہریوں کیلئے ناگزیر ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Insult court case: PTI leader Dr. Amir Liaqat from Supreme Court got a great news
Previous Post توہین عدالت کیس : سپریم کورٹ سے پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر عامر لیاقت کو بڑی خوشخبری مل گئی
Next Post پاکستان میں سب سے اوپر ملازمت الارم
pakistan-jobs-daily-newspapers-adds-of-government-and-semi-government-private-jobs-in-islamabad-rawalpindi-karachi-lahore-faisalabad-peshawar-and-all-cities

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.