yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

کویت میں منشیات کا اسمگلر کبوتر گرفتار

MH Kazmi May 26, 2017May 26, 2017 1 min read
Pigeon drug trafficker arrested in Kuwait
Share this:

کویت: وہ زمانے گئے جب خلیل خاں فاختہ اُڑایا کرتے تھے اور کبوتروں سے صرف پیغام رسانی کا کام لیا جاتا تھا کیونکہ چند روز پہلے کویت کے کسٹم حکام نے ایک ایسا کبوتر ’’گرفتار‘‘ کیا ہے جو منشیات کی ننھی ننھی گولیاں کویت سے عراق اسمگل کرنے کی کوشش کررہا تھا۔

Pigeon drug trafficker arrested in Kuwait
Pigeon drug trafficker arrested in Kuwait

کویتی اخبار کے مطابق اس کبوتر کے جسم پر ایک تھیلی بندھی ہوئی تھی جس میں کسی نشہ آور مادّے کی 178 گولیاں بند تھیں البتہ یہ معلوم نہیں ہوسکا کہ یہ منشیات کس قسم کی تھیں۔ یہ کبوتر عراقی سرحد کے نزدیک کویتی علاقے ’’عبدالی‘‘ میں محکمہ کسٹم کی عمارت کے قریب سے پکڑا گیا ہے اور حکام کا کہنا ہے کہ اس کے جسم پر بندھی تھیلی میں سے ملنے والی منشیات کی گولیاں ایسی غیر قانونی دعوتوں میں استعمال کی جاتی ہیں جہاں شراب سے لے کر شباب تک ہر طرح کی ممنوعہ اور غیر اخلاقی چیز کی اجازت ہوتی ہے۔

 

کویتی کسٹم حکام کا کہنا ہے کہ ان کے پاس پہلے سے یہ اطلاعات موجود تھیں کہ کبوتروں کے ذریعے سرحد پار منشیات اسمگل کی جارہی ہیں لیکن اس سلسلے میں انہیں یہ پہلی کامیابی حاصل ہوئی ہے۔ تاہم وہ اب تک بے زبان کبوتروں سے منشیات اسمگل کروانے والے گروہ تک نہیں پہنچ پائے ہیں۔ کویت میں منشیات کے اسمگلر کبوتر کی گرفتاری کوئی پہلا واقعہ نہیں کیونکہ اس سے پہلے 2011 میں کولمبیا کی ایک جیل سے ’’منشیات بردار‘‘ کبوتر پکڑا گیا تھا جو زیادہ وزن کی وجہ سے جیل کی دیوار عبور کرنے میں ناکام رہا تھا۔ علاوہ ازیں 2015 میں بھی ایسا ہی ایک واقعہ ہوچکا ہے جب کوسٹاریکا کی ایک جیل میں تعینات پولیس اہلکاروں نے بھنگ اور کوکین لے جانے والا ایک کبوتر گرفتار کرلیا تھا۔ البتہ منشیات کی سرحد پار اسمگلنگ کے حوالے سے یہ کسی کبوتر کی گرفتاری کی پہلی خبر ضرور ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Currently government was not far from the minds of the dictatorship, Khursheed Shah
Previous Post موجودہ حکومت کے ذہنوں سے اب تک آمریت نہیں گئی، خورشید شاہ
Next Post اصلاحات کا ایجنڈا ہر صورت میں مکمل کریں گے، وزیراعظم
Reform agenda would complete in each case, Prime Minister

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.