yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

پہلی بار پی آئی اے کا جہاز چوری ہو کر کیسے جرمنی پہنچا ؟ وہ حقائق جو بہت کم لوگ جانتے ہیں

MH Kazmi October 16, 2019 1 min read
PIA, PLANE, STOLEN, AND, REACHED, TO, GERMANY, BUT, HOW
Share this:

اسلام آباد(ویب ڈیسک) سینیٹر عثمان کاکڑ نے سینیٹ میں کہا کہ بچوں کا اغوا، زیادتی کی وارداتیں عام ہو گئیں، تحقیقاتی ادارے کیا کر رہے ہیں ایف آئی اے کی سکریننگ ناکام ہو چکی ہے، دوسری جانب یہ المیہ ہے کہ قومی ایئرلائن پر ہیروئن کی سمگلنگ بھی جونکا دینے والیکہانی ہے،جبکہ وزیر ایوی ایشن غلام سرور خان نے کہاکہ پی آئی اے کی نجکاری کاکوئی پلان نہیں ہے۔انہوںنے کہاکہ پی آئی اے میں نقصان کی وجہ بدانتظامی اورکرپشن ہے۔

وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ پہلی بار پچھلی حکومت میں پی آئی اے جہاز چوری ہوا۔انہوںنے کہاکہ پی آئی اے جہاز جرمنی کیسے پہنچازمہ داروں کا تعین جاری ہے۔ سینیٹر مشاہد حسین نے کہا کہ بیرون ممالک جانے کیلئے ای سی ایل میں نام ڈالنے سے متعلق اب 3 لسٹیں تیار ہو رہی ہیں بلیک لسٹ، سٹاپ لسٹ، وغیرہ کونسا ادارہ بناتا ہے اس کا معلوم نہیں ہے، سائبر سیکیورٹی سوشل میڈیا پر فعال ہے، فریڈم موومنٹ پر قدغن لگانے کیلئے سائبر سیکیورٹی کا نام پر پسینے نکالے جارہے ہیں، وفاقی وزیر مملکت پارلیمانی امور علی محمد خان نے کہا کہ ایف آئی پولیس کے بعد فورس ہے جو کام پولیس کی دسترس میں نہیں ہوتا وہ ایف آئی اے کو ٹاسک سونپ دیا جاتا ہے، پھر یہ حقیقت ہے کہ ملک کو باہر سے خطرات کم ہیں مگر اندر سے جڑیں کھوکھلی کرنے کیلئے بھی کام کیا جارہا تھا، ایف آئی اے اگر نہ ہوتی تو نہ جانے ہم کس حالات کا سامنا کر رہے ہوتے ماضی میں کون وہ لوگ تھے جو اس قومی ادارہ کو ذاتی اور سیاسی استعمال کرتا رہا، ایف آئی اے کو ری سٹرکچر کرنے کی کوشش کی جارہی ہے، 486نئی پوسٹیں آرہی ہیں جو کہ اس ادارہ میں اہم کام کرینگی، سائبر کرائم کے دائرہ کار میں وہ لوگ آتے ہیں جو کہ ایک ٹویٹ یا پوسٹ کے ذریعے کسی کی بھی عزت کی تارتار کر دیتے ہیں فریڈم موومنٹ کی حدود قیود دیں۔ ادارے کس کیلئے شہادتیں دے رہے ہیں ایک حد تک تنقید کر سکتے ہیں ایف آئی اے میں سائبر کرائم سے متعلق پٹرولنگ یونٹ قائم کی گئی ہے جہاں ای میل کے ذریع شکایت درج ہوگی، کسی بھی آفیسر، جرنلسٹ یا کسی بھی شخص سے متعلق شکایت ہو سکتی ہے، سائبر کے متعلق 15پولیس اسٹیشن بنائے جا چکے ہیں اور مزید بھی بنائے جائیں گے، دوسری جانب وفاقی وزیر مملکت کا کہنا تھا کہ اگر کوئی کرپٹ یا کرائم دیکھا جاتا ہے وہ خفیہ طریقے سے شکایت کرے ازالہ کریں گے۔

PIA, PLANE, STOLEN, AND, REACHED, TO, GERMANY, BUT, HOW

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
WATER, OF, ZAM ZAM, IN, MAKKAH, STRANGE, EXPERIMENTS, ON, THE, WATER, IN, WHOLE, WORLD
Previous Post ’’آب زم زم پر کیا گیا ایک حیران کن تجربہ ‘‘ دوران تجربہ ایسا کیا ہو ا کہ لوگ دنگ رہ گئے
Next Post مفتی محمود نے چوتھی شادی ایک کم عمر 15 سالہ لڑکی سے کی تھی جو کچھ دن بعد ہی انتقال کر گئی کیونکہ۔۔۔۔ کم عمری کی شادی پر پابندی کے بل کی مخالفت کرنے والے مولانا فضل الرحمان کے والد سے متعلق انکشاف
MUFTI MEHMOOD, MARRIED, TO, A, TEEN, AGE, GRIL,FOURTH, TIME, AND, THEN, SHE, DIED, AFTER, SOMETIME, WHAT, A, CONSEQUENCE, THAT, MOLANA FAZAL UR RAHMAN, IS, AGAINST, BAN, ON, CHILD, MARRIAGES, OR, LESS, THAN, 18, MARRIAGES

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.