yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

پی آئی اے کے طیارے کو اچانک حادثہ ۔۔۔ مسافروں کا کیا حال ہوا؟

Web Editor December 27, 2018December 27, 2018 1 min read
PIA plane crashes suddenly What happened to passengers?
Share this:

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی داالحکومت میں واقع اسلام آباد ایئرپورٹ پر پی آئی اے کے طیارے کو حادثہ، زینہ بردار ٹرک گراؤنڈ پر کھڑے طیارے سے جا ٹکرایا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ایئرپورٹ پر کھڑے طیارے پر گاڑی ٹکرانے کی وجہ سے طیارے کے پروں کو نقصان پہنچا ہے ، پی آئی اے انتظامیہ نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اے پی بی ایل ٹی ایئربس اے 320رجسٹریشن کے حامل طیارے کے پروں کو نقصان پہنچنے کی وجہ سے طیارے کو گراونڈ کردیا گیا ہے،ایئربس اے 320 سے جہاز کو سیڑھی لگانے والی گاڑی ٹکراگئی تھی ۔ پی آئی ا ے جو کہ پہلے ہی طیاروں کی قلت کا سامنا کررہا ہے ، سسٹم میں ایک اور طیارے کی کمی کے سبب ا س کا فضائی آپریشن بری طرح متاثر ہوگیا ہے۔پی آئی اے ترجمان کے مطابق حادثے کے سبب اسلام آباد سے کراچی جانے والی پرواز پی کے373 کی روانگی متاثر ہوئی ہے ، اب یہ پرواز دوپہر کو روانہ کی جائے گی۔اسی طرح دوپہر کو اسلام آباد سے کراچی آنے والی ایک اور پرواز پی کے369کا شیڈول بھی متاثر ہوگیا، اب اس پرواز کو شام میں روانہ کیا جائے گا۔ پروازوں کی روانگی پر تاخیر پر اسلام آباد ایئرپورٹ پر مسافروں کو سخت مشکلات کا سامنا کر نا پڑا۔پی آئی اے ترجمان کے مطابق مسافروں کو تاخیر کی زحمت پرپی آئی اے انتظامیہ معذرت خواہ ہے۔یاد رہے کہ گزشتہ مہینے پی آئی اے کے دو اے ٹی آر طیارے  بھی حادثات کا شکار ہوئے تھے ، ایک حادثہ کراچی میں پیش آیا تھا جب طیارے کو ٹیسٹنگ کے لیے ہینگر سے نکالا گیا اور وہ بے قابو ہو کرسامنے کھڑے ناکارہ طیارے سے جا ٹکرایا تھا۔اس واقعے سے دو ہفتے قبل یعنی 10 نومبر کو پنج گور ایئرپورٹ پر لینڈنگ کے دوران اے ٹی آر طیارے کے بریک فیل ہونے کے سبب اسے کچے میں اتار دیا گیا تھا۔پی آئی اے کی مالی رپورٹ میں رواں سال ہونے والے یہ دوحادثے ایئر لائن کے خسارے میں اضافے کا سبب بتائے گئے تھے ۔ یاد رہے کہ پی آئی اے کا سالہا سال سے جاری مجموری خسارہ 450 ارب روپے سے تجاو ز کرچکا ہے ، رواں سال پی آئی اے کا خسارہ 56 ارب روپے ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Leave my life, I will repent from politics, the main government leader claimed a big deal
Previous Post میری جان چھوڑ دیں سیاست سے توبہ کر لوں گا ، اہم حکومتی رہنما نے بڑا دعویٰ کر دیا
Next Post نواز شریف کی سزا معطل ہوگی یا نہیں ؟آصف علی زرداری کو گرفتار کیا گیا تو کیا ہوگا؟
Nawaz Sharif's punishment will be suspended or not? What if Asif Ali Zardari was arrested?

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.