yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

پی آئی اے کا 8 نئے طیارے لیز پر لینے کیساتھ نئے روٹس بھی کھولنے کا فیصلہ

MH Kazmi October 17, 2016 1 min read
PIA 8 new aircraft to open new routes with leasing
Share this:
PIA 8 new aircraft to open new routes with leasing
PIA 8 new aircraft to open new routes with leasing

کراچی: پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن (پی آئی اے) نے اپنی سروس کو بہتر بنانے کے لئے 8 نئے طیارے لیز پر لینے کا فیصلہ کیا ہے۔

پی آئی اے نے اپنی بین الاقوامی سروس کو بہتر بنانے کے لئے 8 نئے طیارے لیز پر لینے کا فیصلہ کیا ہے اور اس کے اشتہارات بھی شائع کردیئے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق لیز پر لئے جانے والے طیاروں میں 4 طیارے ڈرائی اور 4 ویٹ لیز پر ہوں گے، ویٹ لیز پر لئے گئے طیارے 3 ماہ جب کہ ڈرائی لیز پرلئے گئے طیارے 6 سے 8 برس کے لئے حاصل کئے جائیں گے تاہم ویٹ لیز کی مدت میں اضافہ بھی کیا جاسکے گا۔ ڈرائی لیز پر طیارے جون 2017 سے قبل حاصل کئے جائیں  ہیں۔ پریمیئر سروس میں مسافروں نے چوری اور گندگی کے ڈھیر لگا دیئے

آٹھوں طیارے جدید سہولیات سے مزین اور زیادہ سے زیادہ 4 برس پرانے ہوں گے، لیز پر لئے جانے والے طیاروں میں اکانومی اور بزنس کلاسز ہوں گی اور ان طیاروں میں انٹرٹینمنٹ کی سہولیات بھی فراہم کی جائے گی، طیاروں میں بزنس کلاس کے لئے فلیٹ بیڈ سیٹس کی شرط عائد کی گئی ہے۔

پی آئی اے کی 2 پائلٹ بہنوں نے بوئنگ 777 اڑا کر تاریخ رقم کردی

ذرائع کے مطابق پی آئی اے نے رواں برس دسمبرسے جون 2017 تک  نئے روٹس کھولنے کا بھی فیصلہ کیا ہے، نئے روٹس میں اسپین اور جرمنی کے ممالک  بھی شامل ہیں اور اسی دوران پی آئی اے کی پریمئیر سروس کو کراچی سے بھی شروع کردیا جائے گا۔

پی آئی اے کی گیلکسی نوٹ 7 کے استعمال اوررکھنے پرپابندی

پی آئی اے کے مطابق  چین کے لئے ہفتہ وار 3 پروازوں کی سروس میں بھی بہت جلد ہی ایک اور پرواز کا اضافہ کردیا جائے گا جب کہ اگلے مرحلے میں بنکاک کے لئے بھی پروازیں چلائیجائیں گی، اس کے علاوہ بارسلونا کی پروازیں رواں برس 11 دسمبر سے شروع کردی جائیں گی۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
27 people killed, several injured in a collision between two buses near Sadiqabad
Previous Post صادق آباد کے قریب دو بسوں میں تصادم سے 27 افراد جاں بحق، متعدد زخمی
Next Post ہیلری کلنٹن صدارتی مباحثے سے قبل منشیات استعمال کرتی ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ
Hillary Clinton used the drug before the presidential debates, Donald Trump

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.