yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

روسی صدر ولادی میر پوٹن کی بیوی کی تصاویر نے پوری دنیا میں دھوم مچا دی

Web Editor December 22, 2018 1 min read
Photographs of the Russian President Vladimir Putin's wife's photoshed out the whole world
Share this:

ماسکو(ویب ڈیسک)روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے پھر شادی کرنے کا اشارہ دے دیا۔ایک بھارتی نیوز ویب سائٹ کے مطابق کہاجا رہا ہے کہ ان کی دوسری بیوی اولمپک چیمپئن جمناسٹ ایلینا کابائیوا ہو سکتی ہیں۔جس سے ان کے رومانس کی خبریں طویل عرصے سے آر ہی ہیں۔35 سالہ ایلینا کابائیوا دو بار اولمپک میڈل جیت چکی ہیں۔ 12مرتبہ ورلڈ چیمپئن رہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ہار مو نک جمناسٹک میں 25 مرتبہ یورپی چیمپئن بننے کا اِعزاز بھی حاصل کر چکی ہیں۔ان کا پورا نام ایلینا ماراتونا کابا ئیوا ہے۔طویل عرصہ سے کہا جاتا رہا ہے کہ یہ وہی خو بصورت خاتون ہیں جنہیں روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن اپنا دل دے بیٹھے ہیں اور اب دوسری شادی کے بارے میں سوچنے لگے ہیں۔خیال رہے گزشتہ روز صحافی کے سوال پر پیوٹن پہلے مسکرائے اور پھر دوبارہ سےشادی کرنے کا اشارہ بھی دیا۔گزشتہ روز ماسکو میں ہونے والی سالانہ کانفرنس میں ایک صحافی کے سوال پر پیوٹن کا کہنا تھا کہ شاید وہ دوبارہ شادی کرسکتے ہیں۔ لیکن یہ نہیں کہہ سکتے کہ وہ کس سے شادی کریں گے.واضح رہے66 سالہ پیوٹن نے اپنی اہلیہ لیوڈ ملا سے 2013 میں علیحدگی کااعلان کیا تھا۔ان کی شادی 1983 میں انجام پائی تھی۔ان کی دو بیٹیاں ہیں جن کی عمر بھی اب تیس کی دہائی میں ہے اور ان کا سیاست سے دور دور تک کوئی لینا دینا نہیں ہے۔پہلی بیوی کو طلاق دینے کے بعد مقامی میڈیا میں یہ خبریں بھی سامنے آ چکی ہیں کہ پیوٹن کے الینا نامی سابق اولمپیئن سے تعلقات ہیں تاہم پیوٹن نے یہ افواہ غلط قرار دی تھی۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
This Pakistani lady is a devotee and has done so much in the night prayers of the Masjid. You know that you will come to know
Previous Post یہ پاکستانی خاتون باوضو ہو کر آدھی رات کو مسجد نبویؐ میں ایسا کام کرتیں ہیں کہ جان کر آپ عش عش کر اٹھیں گے
Next Post ٹورازم پولیس ضروری ہے ۔۔۔۔۔۔جاوید چوہدری
The Tourism Police is necessary ... Javed Chaudhary

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.