yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
کالم

فلسفہ حیات

F A Farooqi April 23, 2016 1 min read
Falsafa Hayat
Share this:
Falsafa Hayat
Falsafa Hayat

تحریر : زکیر احمد بھٹی
ایک وقت تھا جب میرے آس پاس رونق ہی رونق تھی مجھے نہیں پتہ کہ جو لوگ میرے ساتھ ہیں میں ان میں سے کتنے لوگوں کو جانتا ہوں مگر میں جہاں بھی جاتا ملنے والوں کی ایک لائن بن جاتی تھی مگر میری سوچ مجھے مجبور کرتی تھی کہ آخر یہ لوگ کون ہے جو میرے ساتھ ہیں کیا وجہ ہے جو یہ لوگ میرے ساتھ ہے مگر اتنا کچھ سوچنے کے باوجود بھی میری سوچ میں کچھ نہ آتا تھا مگر ایک سوچ تھی جو مجھے اس بارے سوچنے پر مجبور کرتی تھی وقت کی سوئی چلتی رہی اور میرے ساتھ لوگ ملتے گئے اور یہ تو قدرت کا قانون بھی ہے کہ ہر انسان پر وقت ایک جیسا نہیں رہتا۔

کبھی کبھی ہماری غلطیاں ہی ہمارے سامنے ہوتی ہے ایک وقت ایک عرصہ گزر گیا اور پھر میری زندگی میں بھی وہ وقت آ گیا جس کا میں نے سوچا بھی نہ تھا میری کچھ غلطیوں کی وجہ سے وقت کی گھڑی میرے سے الگ ہونا شروع ہو گئی اور مجھے محسوس ہونا شروع ہو گیا کہ یہ وقت کی گھڑی کی سوئیاں روک گئی ہے میری زندگی میں وہ ٹائم بھی آ گیا ہے جو میں نے کبھی سوچا بھی نہیں تھا زندگی میں ہر خوشی چاہے کوئی بھی ہو آخر بتا کر آتی ہے۔

انسان کی زندگی میں آج جو بھی خوشی ہے وہ انسان کو پہلے ہی بتا کر آتی ہے پھر انسان اس خوشی کی آمد پر بہت زیادہ امیدیں وابستہ کر لیتا ہے انسان ان خوشیوں میں اکثر اوقات تو اپنوں کو بھی بھول جاتا ہے مگر افسوس کہ یہ انسان کی بھول ہوتی ہے کہ خوشیاں ہمیشہ اس کے پاس رہنگی دوسرا طرف دیکھا جائے تو پریشانی جو بھی ہو کوئی بھی ہو جیسی بھی ہو مگر کبھی بھی آپ کو بتا کر نہیں آتی ہمیشہ آپ کے سامنے آ کر لہراتی ہے جب آپ کے سر پر پریشانی لہراتی ہے تو پھر اچانک پریشانی دیکھ کر کچھ سوچنے سمجھنے کے قابل بھی نہیں رہتے۔

Tension
Tension

پریشانی کیا ہے پریشانی سے زیادہ آپ کو اپنے ہی بتا دیتے ہے کہ پریشانی کس چیز کا نام ہے ہمیشہ خوشیوں میں غیر بھی اپنے ہوتے ہے جیسا میرا ساتھ ہوا تھا میری زندگی میں وہ لوگ بھی شامل تھے جن کو میں نہیں جانتا تھا مگر وہ لوگ میرے ساتھ نہیں میری دولت میری خوشحال زندگی کے ساتھ تھے اور میں پاگل یہی سمجھتا رہے کہ یہ لوگ میرے ساتھ ہیں اور جب پریشانی آپ کے سر پر آپ کے گھر کی دہلیز پر آتی ہے تو ایسے لوگ جو آپ کی خوشیوں آپ کی خوشحالی پر آپ کے ساتھ تھے سب سے پہلے وہی لوگ پریشانی کے آنے پر آپ سے الگ ہوتے ہے اور پھر آپ کو اس کا اندازہ ہوتا ہے کہ اس دنیا میں کون اپنا ہے اور کون پریا ہے۔ دکھ کی سلطنت کو جب بھی پیچھے مڑ کے دیکھا تو اس کے شھنشاہ کچھ اپنے ہی احباب نکلے۔

پھر تو سمجھ بھی نہیں اھتی کہ شور کروں واویلہ کروں۔ کہ سر پیٹوں کچھ سمجھ نہیں آتی۔ خیر زندگی اسی چیز کا نام ہے کبھی دکھوں کی دہلیز پہ ٹکریں مارتی ہے اور کبھی سکھوں کے چونترے پہ بٹھا دیتی ہے۔معاشرہ بالعموم تو مل جل کر ایک دوسرے پر انحصار کرے زندگی گزارنے کا نام ہے لیکن اب کے تو معاشرے کی تعریف ہی بدلی پڑی ہے کہ جہاں دیکھوغیبت، حسد ، جلن،چاپلوسی،اور عجیب نفسا نفسی کا عالم ہے ہر بندہ دوسرے سے آگے بڑھنے کی ریس کے ساتھ ساتھ اس کی ٹانگیں کھینچ کے خود کو آگے لانے کی کوشش میں ہے۔

بحرحال بندے کو دنیا تما م دکھوں اور پریشانیوں سے گھبرانا نہیں چاہیے بلکہ ہر وقت خالق کل اللہ رب العزت کو یاد رکھنا چاہیے اور اس کا شکر ادا کر نا چاہیے۔ اور اسی پر توکل کرنا چاہیے۔ کیونکہ وہ خود ہی تو فرماتا ہے کہ اگر تم میرا شکر کرو گے تو میں تمہیں زیادہ عطا کروں اور جو بندہ بھی مجھ پر توکل کرتا ہے تو میں اس کے لیے کافی ہوں۔ہمیں ہر حال میں شکرو توکل کا معاشرہ ترتیب دینا چاہیے چاہیے تاکہ غم ِ جاناں اور غمِ دنیا اور غمِ معاش کے وبال سے بچا جا سکے۔

Zakeer Ahmed Bhatti
Zakeer Ahmed Bhatti

تحریر : زکیر احمد بھٹی

Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
Indian atrocities in Kashmir
Previous Post کشمیریوں کی امیدیں جنرل راحیل شریف پر
Next Post اونٹ کس کروٹ بیٹھتا ہے
Panama Leaks

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.