yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
کھیل

پی ایچ ایف کو حکومتی ادارے کے سپرد کرنے کی تجویز

Yes 1 Webmaster July 22, 2015 1 min read
PHF
Share this:
PHF
PHF

اسلام آباد : ہاکی میں کھویا ہوا مقام دوبارہ حاصل کرنے کیلیے پی ایچ ایف کو کسی حکومتی ادارے کے سپرد کرنے کی تجویز سامنے آگئی، پاکستان انٹر نیشنل ایئرلائن، واپڈا اورنیشنل بنک میں کسی ایک کوفیڈریشن کے امور چلانے کی ذمہ داری سونپی جائے گی۔

تفصیلات کے مطابق بیلجیئم میں منعقدہ ورلڈلیگ میں پاکستانی ہاکی ٹیم کو عبرت ناک شکستوں کا سامناکرنا پڑا تھا، ملکی تاریخ میں پہلی بار گرین شرٹس اولمپکس جیسے عالمی ایونٹ سے باہر ہوگئے، وزیراعظم میاں محمد نوازشریف نے ناکامیوں کا نوٹس لیا، ان کی ہدایت پر قائم کردہ تحقیقاتی کمیٹی کا اجلاس پاکستان اسپورٹس بورڈ میں وفاقی سیکریٹری برائے بین الصوبائی رابطہ چوہدری اعجازکی زیرصدارت ہوا۔

اس میں پی ایچ ایف کے صدر اختر رسول، سیکریٹری رانا مجاہد، ٹیم کوچ شہناز شیخ، کپتان محمد عمران، پی ایس بی کے ڈائریکٹرجنرل ڈاکٹر اختر نواز اور دیگر ممبران نے شرکت کی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ موجودہ عہدیداروں کو ہٹا کر مالی طور پر مستحکم محکمے کے سربراہ کو معاملات سونپنے کی تجویز پیش کردی گئی ہے۔

اس ضمن میں پی آئی اے، نیشنل بینک اور واپڈا کے نام زیر غور ہیں۔ یاد رہے کہ ماضی میں بھی 1970 سے1994 تک پی آئی اے کے چیئرمین ہاکی کے معاملات چلاتے رہے،اس دوران قومی کھلاڑیوں کو بیرون ملک مقابلوں میں شرکت کے ساتھ ایئرلائنز میں ملازمت کے مواقع بھی ملے، موجودہ قومی ہاکی ٹیم میں شامل زیادہ ترکھلاڑیوں کا تعلق نیشنل بینک اور واپڈا سے ہے۔

ذرائع کا کہناہے کہ تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ وزیر اعظم ہاؤس کوارسال کرتے ہوئے تجاویز کو بھی شامل کیا جائے گا،ان کی طرف سے گرین سگنل ملنے کے بعد کسی بڑے ادارے کو ہاکی کے معاملات سونپے جائیں گے۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Younis Khan
Previous Post یونس خان ناروا سلوک پر کوچ اور کپتان سے نالاں
Next Post آصف علی ذرداری بلاول بھٹو کی زیر صدارت آج اہم اجلاس ہو گا، وزارتوں میں تبدیلی کا امکان

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.