yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

پشاور زلمی پی ایس ایل ٹو کا فاتح، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست

MH Kazmi March 6, 2017 1 min read
PESHAWAR, ZALMI, WON, THE, PSL, FINAL, QUETTA, GLADIATORS, LOST, THE, MATCH
Share this:

پشاورزلمی پاکستان سپر لیگ ٹو کا فاتح بن گیا ،کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم مسلسل دوسری مرتبہ فائنل میں پہنچ کر بھی کامیابی حاصل نہ کر PESHAWAR, ZALMI, WON, THE, PSL, FINAL, QUETTA, GLADIATORS, LOST, THE, MATCHسکی ،حریف ٹیم کے لئے نرم چارہ ثابت ہو ئی اور حتمی مقابلے میں58رنز سے شکست اس کا مقدر بنی۔پاکستان کے پہلے اسپورٹس چینل جیو سوپر نے یہ دلچسپ مقابلہ شائقین کرکٹ کےلئے لاہور سے براہ راست نشر کیا۔

فائنل میچ کا ٹاس کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکے کپتان سرفراز احمد نے جیتا اور پشاور زلمی کو بیٹنگ کی دعوت دی ،پشاور نے مقررہ20اوورز میں148رنز بنائے اور کوئٹہ کی ٹیم کو میچ جیتنے کےلئے 149رنز کا ہدف دیا جس میں کامران اکمل40،ڈیرن سامی28،مارلن سیموئل 19، ڈیوڈ ملن کے17رنز شامل تھے۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرزبیٹسمین 149رنز کے ہدف کے تعاقب میں جلد بازی کا شکار ںنظر آئے اور پہلی وکٹ ایک رن کے مجموعے پروین وائیک کی صورت میں،دوسری وکٹ5کے مجموعےپرانعام الحق کی صورت میں،تیسرے وکٹ13رنزپراحمد شہزادکی صورت میں،چوتھی وکٹ 29رنزپر سرفراز احمد کی شکل میںجبکہ آدھی ٹیم صرف 37رنز کے مجموعے پرپویلین پہنچ چکی تھی۔

پشاور زلمی کے بالرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے بیٹسمینوں کو کسی موقع پر سنبھلنے کا موقع نہیں دیا اور وقفے وقفے سے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی وکٹیں حاصل کرتے رہے اور16اعشاریہ3اوورز میں ہی کوئٹہ کی ٹیم کو90رنز پر ڈھیر کر دیا،کوئٹہ کے کپتان سرفراز احمد22،سین ارون24اورانور علی20رنز بنا کر ہی قابل ذکر رہے جبکہ دیگر کوئی بیٹسمین ڈبل فیگر میں داخل نہ ہو سکا۔

پشاور زلمی کی جانب سے محمد اصغر نے3،حسن علی اور وہاب ریاض نے2،2وکٹیں حاصل کیں جبکہ محمد حفیظ نے سرفراز احمد کی قیمتی وکٹ حاصل کی۔آج کے میچ میں شائقین کرکٹ نے شاہد خان آفریدی کی شدت سے کمی محسوس کی تاہم ان کی ٹیم فائنل میچ کی فاتح رہی اور پاکستان سپر لیگ ٹو کی چیمپئن بن گئی۔

اس سے قبل پشاور زلمی نے پہلے بیٹنگ کرتے ہو ئےکوئٹہ گلیڈی ایٹرزکو میچ جیتنے کے لئے149رنز کا ہدف دیا،پشاور کےکامران اکمل40رنز کے ساتھ ٹاپ اسکورر رہے۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سےریاض امرت نے عمدہ بالنگ کا مظاہرہ کرتے ہو ئےپشاور زلمی کے3بیٹسمینوں کو پویلین کی راہ دکھائی،حسن خان نے 2اورمحمدنواز نے ایک وکٹ حاصل کی۔کوئٹہ کے انور علی سب سے مہنگے بالر ثابت ہو ئے انہوں نے4اوورز میں43رنز دئے جبکہ انکے حصے میں کوئی وکٹ نہ آسکی،ان کے آخری اوور میںڈیرن سیمی نے دو بلندو بالا چھکے لگائے۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
CELEBRATIONS, ON, RETURN, OF, INTERNATIONAL, CRICKET, IN,PAKISTAN
Previous Post پاکستان میں انٹر نیشنل کرکٹ کی بحالی پر جشن
Next Post کامران اکمل پی ایس ایل ٹو کے مین آف دی ٹورنامنٹ
KAMRAN, AKMAL, MAN, OF, THE, TAURNAMENT, FOR, PSL, 2017

Related Posts

What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.