yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • آپ کا تکیہ آپ کی گردن کو تباہ کر رہا ہے: جاپان کے ممتاز ماہر درد کا چونکا دینے والا انکشاف
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    بین الاقوامی خبریں
    • سعودی ارامکو اور قطر گیس فیلڈ پر حملے اسرائیل نے کیے، اہم خلیجی ملک نے بم دھماکوں کی سازش کرنے والے موساد ایجنٹس گرفتار کر لیے، امریکی مبصر کا دعویٰ
    • ٹرمپ کا برطانیہ کو تنقید کا نشانہ: ایران پر حملوں میں تعاون سے انکار پر تعلقات میں کشیدگی
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • خواجہ سرا، ایک سچی سبق آموز کہانی ، جب کھسرے نے ثابت کیا کہ وہ نہیں یہ سماج کھسرا ہے
    • رشوت خوری اور بدبودار نظام، باہمت شہری مقتول بھائی کیلئے انصاف مانگنے کچہری آیا اور روزے کی حالت میں دشمنوں کے ہاتھوں قتل
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Swiss Skier Von Allmen Wins Gold in Milan Cortina 2026 Downhillمیلان کورٹینا اولمپکس: سوئس اسکی باز فرانجو وان الامن نے ڈاؤن ہل کا طلائی تمغہ جیت لیا
    • راولپنڈی ٹیسٹ دلچسپ مرحلے میں داخل۔جنوبی افریقہ کو جیت کیلئے 243 رنز پاکستان کو 9وکٹیں درکار
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    • نماز جمعہ کیلئے تین موذن اورتین امام، رجب طیب اردگان کے فیصلے نے سب کو حیران کردیا
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

پشاور کے معصوم شہدا کا پیغام “پاکستان کھپے کھپے “

Yes 2 Webmaster December 16, 2014 1 min read
Peshawar Shuhada
Peshawar Shuhada
Peshawar Shuhada

تحریر :۔ انجم صحرائی
کل عمران خان کے ٹا ئیگرز لا ہور پہ حملہ آور تھے اور آج منگل کے دن پشاور میں واقع آرمی پبلک سکول میں آٹھ سے دس مسلح طالبان دہشت گردوں نے سکول کے اندر جا کر بر بریت کا ایک اور خوفناک باب رقم کیا ۔وزیر اعلی خیبر پختو نخواہ کے تر جمان کے مطابق سکول میں کی جانے والی اس وحشیا نہ کا روائی میں 126 ا فراد ہلاک اور 123 کے قریب زخمی ہو ئے۔ ہلاک ہو نے والے بچوں کی تعداد 84 کے قریب ہے ۔خد شہ کیا جا رہا ہے کہ ہلاک شد گان کی تعداد میں اضا فہ بھی ہو سکتا ہے۔ کا لعدم تحریک طالبان پاکستان کے ترجمان محمد عمر خراسانی کے مطا بق طالبان کی یہ کا روائی شمالی وزیرستان میں جاری فو جی آپریشن ضرب غضب اور خیبر ایجنسی میں جاری آ پریشن خیبر ون کا جواب ہے۔ اس افسو سناک واقعہ کے بعد تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے سکول کے معصوم بچوں اور بے گناہ معصوم شیر یوں پر اس دہشت گردی کے وا قعہ کی بھر پور مذ مت کرتے ہو ئے 18 دسمبر کی ملک گیر احتجا جی کال واپس لے لی ہے۔

کے پی کے میں تحریک انصاف کی حکو مت ہے پی ٹی آ ئی اک نیا
پا کستان بنا نے کا عزم کئے ہو ئے ہے مگر افسوس ان کے دور حکو مت میں بھی کچھ اچھی خبریں عوام کو کم ہی ملی ہیں سننے کو۔ عمران خان جو اپنی پوری سیا سی قوت کے سا تھ گذ شتہ چار ماہ سے اسلام آباد میںنواز حکو مت کے خلاف مورچہ زن تھے اپنی احتجا جی تحریک کے سی پلان کے تحت سڑ کوں پہ ہیں اسلام آبادکے پر امن دھرنے فیصل آباد ، کراچی اور لا ہور میں شا ندار کا میا بیوں کے بعد 18 دسمبر کو پو رے ملک میں پھیلنا تھے کہ پشا ور میں واقع آرمی پبلک سکول میں دہشت گر دی کا یہ افسوسناک واقعہ ہو گیا اور کپتان کو اپنی ملک گیر احتجاجی کال واپس لینا پڑی۔

میں جناب شیخ کا ہمیشہ ” فین “رہا ہوں۔ شیخ رشید ہماری سیا ست میں شا ید ایک بڑا نام ہے جس نے گراس روٹ لیول سے سیاست کی ابتدا کرکے بڑے سیاستدان کا قد کا ٹھ کمایا ۔اس نے گلی محلے اور نالی پانی کی سیاست کی لوگوں نے اسے اپنے سر کا جھو مر بنا لیا ۔ ریکارڈ کا میا بیاں اس کے حصہ میں آ ئیں، اقتدارو اختیار اس سے مکے راستے تلاش کر نے لگے ۔جب چھا نگے ما نگے کی سیا ست عروج پہ تھی سیا ستدان گا جر مو لی کی طرح بازار سیا ست میں بک رہے تھے ۔ شیخ انمول رہا ۔ گندے دنواں میں بھی شیخ کا دامن آ لودہ نہ ہوا ۔یہی اس کا کمال ہے اور یہی اس کا اعزاز ہے کہ آ ج بھی وہ سر اٹھا کر بات کر تا ہے کہ اس کا ضمیر اور اس کا دامن داغدار نہیں ۔ اس کی حب الوطنی اور وطن پر ستی میں پہ بھی دو آ را نہیں ہو سکتیں وہ اتنا محب وطن ہے کہ انڈ یا اس کے وجود سے خا ئف ہے یہ بھی درست ہے کہ وہ سیا ست میں منا فقت نہیں کرتا جس کا دوست ہے اس کا دوست ہے اور جس کا دشمن اس کے گھر جا نے والے راستے کو بھی شیخ نا پسند کر تا ہے۔

مجھے عمران خان بھی اچھا لگتا ہے سیا ست میں اس کی نئی آواز دل کو بھا ئی تھی امید تھی کہ عمران خان سیاست میں اپنی دنیا پیدا کریں گے مگر سیا ست کی دنیا نے خان کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے اگر جان کی امان پا ئوں لگتا ہے خان الجھ گئے ہیں سیا ست کی پرا نے وکٹ پہ کیسے تبد یلی لا ئیں گے کیسے نیا پا کستان بنا ئیں گے میری کم عقلی کہ سمجھ نہیں پا رہا۔ میں انہی تحفظات کے ساتھ خان کی کا میا بی کے لئے دعا گو ہوں کہ میرے پا س کو ئی اور آپشن نہیں۔

نئے پا کستان کے لئے پی ٹی آئی کی احتجا جی تحریک کا سی پلان کا میا بی سے جا ری ہے فیصل آباد کے بعد لا ہور میں گھیرا ئو جلا ئو کا انداز نظر آیا سا را دن کا رکن نا چتے گا تے اور ٹا ئر جلا تے رہے ٹریفک جام رہی اور بازار بند ۔بچے سکول اور مریض ہسپتال نہ جا سکے کہیں پتھرائو ہوا اور کہیں کارکن آ پس میں دست و گریباں ہو ئے ۔ ایک اخباری رپورٹ کے مطا بق پی ٹی آ ئی کا احتجاج چار افراد کی جان لے گیا۔ ایک ہارٹ کے مریض نے رکشہ میں دم تو ڑ دیا جو ڑے والت پل کے اما نت کو ہسپتال لے جا یا جا رہا تھا ، شا ہدرہ کے پندرہ سالہ لڑکے راستہ نہ ملنے کی وجہ سیایمبو لینس میں ہی دم دے دیا ۔ 17 سالہ بچی سدرہ ریاض کے سا تھ بھی یہی سا نحہ پیش آ یا اسے ایمر جنسی کی حالت میں نجی ہسپتال سے سر کا ری ہسپتال شفٹ کیا جا رہا تھا۔

را ستے بند ہو نے کی وجہ سے مریضہ ایمبو لینس میں ہی اللہ کو پیا ری ہو گئی ۔ خدا کرے یہ سب واقعات غلط ہوں ۔ مجھے یقین نہیں آ تا کہ خان کے احتجا ج کے سی پلان میں ایمر جنسی مریضوں کو راستہ نہ دینے کا بھی پرو گرام ہو گا جس شخص نے پا ئی پا ئی جمع کر کے کینسر کے
مر یضوں کے لئے ایک عظیم الشان ہسپتال کا تحفہ قوم کو دیا اس سے زیادہ مریضوں اور ایمبو لینس کی ایمر جنسی سے کون وا قف ہو گا احتجاج کر نا عمران خان کا حق ، احتجا جی ریلیاں نکا لنا پی ٹی آ ئی کا سیا سی ، جمہوری ، اخلا قی اور آ ئینی استحقاق ۔ با لکل درست سب مہذ ب ملکوں میں احتجاج ہو تے ہیں حکومت پر امن احتجاج کا را ستہ نہیں رو کتی ڈنڈے نہیں بر سا تی گو لیاں نہیں چلا تی گلو بٹوں کو میدان میں نہیں لا تی مگر یہ بھی تو وہاں نہیںہو تا کہ احتجاج کر نے والے بلا کسی اشتعال کے ٹا ئر نہیں جلا تے ، دکا نیں نہیں بند کراتے ۔ بچوں کے سکول بند نہیں ہو تے ہسپتال کے راستے کھلے رہتے ہیں اور ایمبو لینس کے لئے راستے کھلے ملتے ہیں ایک ٹی وی پر چلتے ٹکر میں شیخ صاحب سے منسوب اس بیان پر میں خا صا ما یوس ہوا کہ ایسے ما حول میں ہلکی پھلکی مو سیقی ہو ہی جا تی ہے کسی نے میٹرو بس پر دو چار پتھر مار دیئے ہوں گے۔

پشاورکے معصوم شہدا کا پیغام “پا کستان کھپے کھپے ”
پا کستانی سیا ست ا س ہلکی پھلکی مو سیقی کی ہمیشہ سے شکار رہی ہے ایوب خان کے خلاف عوامی تحریک ، بھٹو کے خلاف قو می اتحاد کی تحریک نظام مصطفے ، ضیا ء الحق کے خلاف اے آر ڈی ہو یا پھر نواز شریف کے خلاف پی ڈی اے بحالی جمہوریت کی سبھی تحریکوں میں عوام نے سرکار کی لا ٹھی گو لیوں کا سا منا کیا اور سر کار نے عوامی غیض و غضب کا نتیجہ بھگتا مگر ان سب میں ایک بات بڑی واغع اور صاف تھی کہ کسی بھی پا ر ٹی لیڈر نے اپنے فا لورز کو سٹیج سے تشدد اور قا نون شکنی کی تبلیغ نہیں کی میں یہ نہیں کہ رہا کہ قا نوں شکنی نہیں ہو ئی یا پھر ان پرو ٹیسٹ تحریکوں میں پتہ بھی نہیں ٹو ٹا یہ سب کچھ ہوا مگر قیادت کے اپنے کا رکنوں کو تشدد پسندی پر نہیں اکسا یا۔

پا کستانی سیا سی تحریک میں آج کے بنگلہ دیش اور ما ضی کے مشرقی پا کستان کے مو لا نا عبد الحمید بھا شا نی شا ئد پہلے لیڈر تھے جنہوں نے اپنی تقریروں میں گھیرائو اور جلا ئو کے لفظ استعمال کئے مو لا نا بھا شا نی کی نیشنل عوامی پا رٹی ایک اسلا مک شوشلزم کی داعی ما سکو نواز پا ر ٹی تھی مو لا نا مدرسہ دیو بند سے فا ر غ التحصیل تھے تحریک پا کستان کے حق میں انہوں نے سلہٹ میں بڑا کام کیا ۔ مگر قیام پا کستان کے بعد شا ید وہ ہم مغربی پا کستان وا لوں کی محبتوں سے اتنے دلبر دا شتہ ہو ئے کہ ” جس کھیت سے دہقاں کو میسر نہ ہو روزی اس کھیت کے ہر خو شہ گندم کو جلا دو” کے فلسفہ پر عمل کر تے ہو ئے گھیرا ئو جلا ئو کا فلسفہ پیش کیا ان کا یہ نعرہ اس وقت اور حالات کے مطا بق نہیں تھا اسی لئے اس نعرے کو وہ پز یرا ئی نہ مل سکی جس کی مو لا نا بھا شا نی کو توقع تھی اسی لئے بھا شا نی سیا سی تا ریخ کا قصہ پا رینہ بن گئے۔

سیاست منطق اور دلا ئل کا کھیل ہے تشدد اور لا قا نو نیت پر چلنے والی سیا سی تحریکو ں کی زند گی مختصر ہوا کر تی ہے ، بھا شا نی گھیرا ئو جلا ئو کے نعرے لگا کر وہ مقصد حا صل نہ کر سکے جو مجیب الر حمن کی عوامی لیگ نے انتخا بات میں عوامی مینڈیٹ حا صل کر کے حا صل کر لیا ۔ مغربی پا کستان کی ساری اشرا فیہ مل کر بھی مشر قی پا کستان کے لو گوں کی رائے کو خرید نہیں سکی عوام اپنی را ئے کی تو ہین کسی طور بر دا شت نہیں کرتے ۔ عمران خان بھی منطق اور دلا ئل سے اپنی بات پا کستا نی عوام کو سمجھانے میں لگے ہیں عوام ان کی بات سمجھ رہی ہے جبھی تو ان کے پیچھے دیوانہ وار دھمال ڈال رہی ہے ۔ عوام جان چکی ہے کہ 2013 کے الیکشن میں ایک مر بوط اور منظم دھا ند لی ہو ئی ، چار حلقوں کے کھلنے کے مطا لبہ سے حکمرا نوں کے فرار نے میاں برادران کی سیا سی اور انتخا بی سا کھ کو بری طرح نقصان پہنچا یا ہے۔

وقت گذ رنے کے سات ساتھ حکمران حق حکمرانی کا جواز کھو تے جا رہے ہیں اعلی ترین مقننہ کے سپیکر جب اپنی کا میابی کے لئے اسٹے آرڈرز کا سہا را لیتے ہیں تب عمران خان کے مطا لبات دلیل اور منطق کے سا تھ زیادہ درست مضبوط اور وزنی ہو جا تے ہیں بلا شبہ پا کستا نی تا ریخ میں بھٹو کے بعد عمران خان دو سرے بڑے لیڈر ہیں جن کی ایک آ واز پر قوم اٹھ کھڑی ہو تی ہے گھروں سے نکل آ تی ہے عوام خان سے بڑی امیدیں وابستہ کئے ہو ئے ہے، شر مناک سچا ئی ہے کہ ما ضی میں سبھوں نے اس قوم کو ما یو س کیا تمام تر قر با نیوں اور حلق پھاڑ فلک شگاف نعروں کے با وجود اس قوم کا دامن خالی ہے سقو ط ڈھا کہ سمیت کئی زخم ہیں اس کے دامن میں سا نحات کے۔ کئی با ب ہیں اس کی قو می زند گی کی تا ریخ کے صفحات میں ۔ دہشت گردی نے اس قوم کی کمر تو ڑنے میں کو ئی کسر نہیں چھو ڑی ۔پاک فوج دہشت گردی کے خلاف سر بکف ہے اور اس مر حلہ پہ سیا سی قوت منتشر و افتراق کا شکار ہے ۔ کہتے ہیں جمہوریت ملکی استحکام کی ضمانت ہوا کرتی ہے مگر ہما رے ہاں کی جمہوریت میں جب جمہور کے نام پر جو تیوں میں دال بٹتی ہے تو جمہور دا نتوں میں انگلیاں ڈالے اپنے نصیب کوس رہے ہو تے ہیں۔

ایک عر صہ کے بعد قو می سیا ستدا نوں کی زبا نیں شعلے اگل رہی ہیں “گھیرائو ، جلا دو ، مار دو اور پو رے ملک میں آ گ لگا دو “کے جملے آ نکھوں میں جلن پیدا کر رہے ہیں ۔کہیں ماڈل ٹا ئون میں بے بس عوام کا قتل عام ہو تا ہے اور کہیں بے بس مریض جمہوری جلو سوں میں راستہ نہ ملنے پر ایمبو لینس میں جان دے رہے ہیں ۔ کون مر ر ہا ہے اور کون جل رہا ہے ۔ پا کستان اور صرف پا کستان ۔اور غذا ئی قلت اور پا نی کی کمی سے مر تی یہ عوام سوچ رہی ہے کہ یا اللہ یہ کیسی جمہو ریت ہے جس میں نہ حو صلہ ہے اور نہ ضبط نہ قا نو ن ہے اور نہ انصاف۔

نہ امن ہے اور نہ آ شا لگتا ہے کہ خاکم بدھن اس گھر کو آگ لگنے چلی ہے گھر کے چراغ سے ۔۔ مار دو اور جلا دو والا کام تو پہلے ہی یہ دہشت گرد کر رہے ہیں جنہوں نے آج پشاور میں سکول کے ننھے منے بچوں کو بھون ڈالا پشاور کیا پو رے ملک میں ان معصوموں کی قر بیا نیوں پر ہر آ نکھ نم اور ہر لب نو حہ کناں ہے ۔کیا ایسے ما حول میں بھلا سیا ستدا نوں کی زبا نوں سے بھی” گھیرائو ، جلا دو ، مار دو اور پو رے ملک میں آ گ لگا دو “کی با تیں اچھی لگتی ہیں نہیں کبھی نہیں لیڈر تو بس” پا کستان کھپے کھپے ” کہتا ہوا اچھا لگتا ہے اور سجتا ہے اور یہی پیغام ہے دہشت گردی کا نشانہ بننے والے پشاور آ رمی پبلک سکول کے معصوم شہدا کا۔

Anjum Sehrai
Anjum Sehrai

تحریر : انجم صحرائی

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Khursheed Shah And Siraj ul Haq
Previous Post سانحہ پشاور، سیاسی اور مذہبی رہنماؤں کی مذمت
Next Post پشاور: امیر مقام کی گاڑی کے قریب دھماکا، 2 افراد زخمی
Amir Muqam

Related Posts

آپ کا تکیہ آپ کی گردن کو تباہ کر رہا ہے: جاپان کے ممتاز ماہر درد کا چونکا دینے والا انکشاف

March 5, 2026
From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actors

انیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے

March 5, 2026

سعودی ارامکو اور قطر گیس فیلڈ پر حملے اسرائیل نے کیے، اہم خلیجی ملک نے بم دھماکوں کی سازش کرنے والے موساد ایجنٹس گرفتار کر لیے، امریکی مبصر کا دعویٰ

March 3, 2026

ایران پر حملہ: ناجائز، غیر قانونی اور دنیا کے لیے خطرناک، عالمی دفاعی تجزیہ کاروں نے بڑا خدشہ ظاہر کردیا

March 3, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.