yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
تارکین وطن

پرویز مشرف کی رہائشگاہ پر مسلم لیگی دھڑوں اور محب وطن قوتوں کا اجلاس، منیر احمد وڑائچ

Yes 1 Webmaster September 30, 2015 1 min read
Share this:

فرانس (اشفاق چودھری) پرویز مشرف کی صدارت میں لیگی دھڑوں کا اجلاس ‘ تیسری سیاسی قوت کیلئے ”آل پاکستان مسلم لیگ“ کے نام پر اتفاق ‘ پرویز مشرف متفقہ رائے سے تیسری سیاسی قوت کے چیئرمین منتخب ‘ تیسری سیاسی قوت کا منشور تمام اتحادیوں کی مشاورت و اتفاق رائے سے تیار کرنے کے بعد چیئرمین پریز مشرف اتحادی رہنما وں کے ہمراہ عنقریب ایک بڑی پریس کانفرنس میں مرکزی و صوبائی عہدیداران کے ناموں اور نئی ومتفقہ سیاسی حکمت عملی کا اعلان کرینگے ‘ سیاسی رہنما و ں نے ڈیکلریشن سائن کردیا۔

مسلم لیگ فرانس کے رہنماؤں سے تفصیلات کے مطابق پاکستان اور عوام کو استحصالی طبقات سے نجات دلانے اور ملک و قوم کواستحکام و ترقی کی کہکشا و ں تک پہنچانے کیلئے پرویز مشرف کا مسلم لیگی دھڑوں اور محب وطن قوتوں کو متحدکرنے کا خواب تیز رفتاری سے تکمیل کی جانب گامزن ہے اور اس سلسلے میں مشرف کی صدارت میں ان کی رہائشگاہ پرہونے والے تیسری سیاسی قوت کی حامی سیاسی جماعتوں اور مسلم لیگی دھڑوں کے مشترکہ اجلاس میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما و ں سردار ذوالفقار کھوسہ ‘سردار دوست محمد کھوسہ ‘مسلم لیگ ہم خیال گروپ کے رہنما حامدناصر چٹھہ ‘ عمر فاروق ‘مسلم کانفرنس آزاد جموں و کشمیر کے رہنما سردار عتیق احمد ‘ پاکستان مسلم لیگ جونیجو کے رہنما اقبال ڈار ‘ سابق اراکین اسمبلی میاں آصف ‘ سعید بڈھیاراور اے پی ایم ایل کے مرکزی رہنما ڈاکٹر امجد ‘ راشد قریشی اور دیگر سیاسی جماعتوں کے رہنماوں نے شرکت کی۔

اجلاس میں سیاسی جماعتوں کے رہنماوں نے تیسری سیاسی قوت کیلئے ”آل پاکستان مسلم لیگ “ کے نام پر اتفاق کرتے ہوئے متفقہ حمایت سے پرویز مشرف کو اس کا چیئرمین منتخب کرلیا جبکہ اتفاق رائے سے پارٹی منشور کی تیاری اورچیئرمین کی جانب سے اتحادی رہنما و ں کے ہمراہ عنقریب ایک بڑی پریس کانفرنس کے ذریعے پارٹی کے قیام ‘ مرکزی و صوبائی عہدیداران کے نام اور پارٹی منشور کو میڈیا وعوام کے سامنے پیش کرنے کا فیصلہ بھی کیا گیا۔

APML
APML
Qaaf 18
Qaaf 18
Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Ayaz Sadiq
Previous Post عمران خان کو 11 اکتوبر کو مایوسی کا سامنا کرنا پڑے گا: ایاز صادق
Next Post ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی: عمران فرحت پر 1 سال کی پابندی عائد
Imran Farhat

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.