yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

پرویز خٹک فارغ۔۔۔ شیخ رشید کی قسمت کا بھی انوکھا فیصلہ ہوگیا۔۔۔ عمران خان نے پوری کابینہ کو سرپرائز دے دیا

MH Kazmi September 17, 2019 1 min read
PERVEZ KHATTAK, THROWN, OUT, FROM, CABINET, SHEIKH RASHEED, GIVEN, NEW, PLACE, IN, CABINET
Share this:

اسلام آباد (ویب ڈیسک )وزیراعظم عمران خان نے نیا وزیر داخلہ لگانے پر غور شروع کر دیا۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے نیا وزیر داخلہ مقرر کرنے پر غور شروع کر دیا ہے۔نئے وزیر داخلہ کے لیے وزیر ریلوے شیخ رشید اور وزیر دفاع پرویز خٹک کے نام زیر غور ہیں۔

بتایا گیا ہے کہ اعجاز شاہ کی طبعیت نازساز ہے،ان کا روزانہ کی بنیاد پر معائنہ کیا جاتا ہے۔جس وجہ سے وزارت کے امور متاثر ہو رہے ہیں چونکہ یہ بہت اہم وزارت ہے اس وجہ سے وزیراعظم عمران خان کو اب ایک نئے وزیر داخلہ کی تلاش ہے۔پریز خٹک نے بھی وزارت داخلہ کے قلمدان پر نظریں جمائی ہوئی ہیں۔اس تمام سلسلے میںوزیراعظم عمران خان غور کر رہے۔حتمی فیصلہ بھی وزیراعظم عمران خان کریں گے۔خیال رہے رواں سال مئی میں تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ کو دل کا دورہ پڑا تھا۔نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما اور وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ کو دل کی تکلیف کے باعث ہنگامی طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا۔ وزیر داخلہ اعجاز شاہ کو اے ایف آئی سی راولپنڈی منتقل کیا گیا۔ اے ایف آئی سی راولپنڈی میں وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ کا تفصیلی طبی معائنہ کیا گیا۔ طبی معائنے کے بعد ڈاکٹرز نے وزیر داخلہ کی انجیو پلاسٹی کی۔وفاقی وزیر داخلہ کے دل کی تین شریانوں کو سٹنٹ ڈال کر کھول دیا گیا۔ انجیو پلاسٹی کے بعد وزیر داخلہ اعجاز شاہ سی سی یو میں زیر علاج رہے۔ ڈاکٹروں نے وزیر داخلہ کو آرام کا مشورہ دیا تھا۔ امکان ظاہر کیا گیا تھا کہ طبیعت ناساز ہونے کے باعث وزیر داخلہ اعجاز شاہ کئی روز کیلئے سیاسی منظر نامے سے غائب رہیں گے۔ جب کہ دوسری جانب : معروف صحافی عمران خان نے وفاقی کابینہ کے اندر تبدیلیوں کا اشارہ دے دیا۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ میرے پاس بھی کچھ خبریں جس کے مطابق وفاقی کابینہ میں بہت ساری تبدیلیاں ہوں گی۔

PERVEZ KHATTAK, THROWN, OUT, FROM, CABINET, SHEIKH RASHEED, GIVEN, NEW, PLACE, IN, CABINET

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
FAWAD, CH, DISQUALIFIED, BY, THE, COURT, BIG, NEWS, THIS, HOUR
Previous Post ہوا اچانک اُلٹی چل پڑی ۔۔۔نا اہلی کی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو بُری خبر سُنا دی، حکمران جماعت میں ہلچل
Next Post ’’مجھے خان صاحب کے منہ پر تھپڑ کے نشان واضح طور پر دکھائی دے رہیں ہیں ۔۔۔‘‘ ارشاد بھٹی کے ناقابل یقین تبصرے نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی
I, AM, SEEING, CLEARLY, SING, OF, SLAP, ON, KHAN SB'S, FACE, SAYS, IRSHAD BHATTI, ANALYST

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.